اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سی ڈی اے کے پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت گزشتہ روز جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ٹرانفسر کیے گئے ججز میں شامل جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سی ڈی اے کے پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے …
Read More »پاکستان
معرکہ حق کو ایک سال مکمل، شہید کی والدہ، سماجی کارکن اور نوجوانوں کے تاثرات
اسلام آباد(پاکستان امیج)معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر شہید کی والدہ، سماجی کارکن اور نوجوانوں نے اپنے تاثرات پیش کیے ہیں۔ معرکہِ حق میں اپنی جان وطن پر قربان کرنے والے نائیک محمد وقار خالد شہید کی والدہ نے اپنے تاثرات میں بتایا کہ معرکہِ حق کے دوران میرا بیٹا بنالہ سیکٹر میں تعینات تھا، 10 مئی کو …
Read More »آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا
لاہور(پاکستان امیج) گیس کا بحران آر ایل این جی نہ آنے کی وجہ سے شدت اختیار کر گیا۔ ذرائع سوئی ناردرن کے مطابق آر ایل این جی کے موجودہ ذخائر میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے، پاور اور کھاد سیکٹر کو گیس کی فراہمی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ گھریلو صارفین کو بھی …
Read More »پنجاب؛ کم عمر افراد کی شادی کی روک تھام بل پر تجاویز بھی منظور، خلاف ورزی پر کیا سزائیں ہوں گی؟
لاہور(پاکستان امیج )پنجاب میں کم عمر افراد کی شادی کی روک تھام بل میں ارکان اسمبلی کی تجاویز بھی کثرت رائے سے منظور کر لی گئیں۔ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026 میں حکومتی و اپوزیشن ارکان کی تجاویز بھی شامل ہوں گی۔ بل کے متن کے مطابق جبری شادی کی صورت میں متاثر ہونے والے بچے یا بچی کی حفاظت …
Read More »وزیراعظم سے یورپی تجارتی وفد کی اہم ملاقات؛ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کے سینئر حکام اور ممتاز یورپی کمپنیوں کے کاروباری نمائندوں کے وفد نے اہم ملاقات کی۔ یورپی کمیشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنیشنل پارٹنرشپس کے ڈائریکٹر (ایشیا پیسفک) مسٹر پیٹرس اسٹبس وفد کی قیادت کر رہے تھے۔ وفد میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل پارٹنرز، یورپین انویسٹمنٹ بینک کی تھوریا تریکی، ایڈیڈاز کے نائب …
Read More »معرکہ حق: بھارتی جارحیت کیخلاف دوست ممالک کا پاکستان کیساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد(پاکستان امیج) بھارتی جنگی جنون کیخلاف دوست ممالک نے پاکستان کے اصولی اور سچائی پر مبنی مؤقف کی مکمل حمایت کی۔ چین، ترکیہ،سعودیہ اور آذربائیجان سمیت دیگر ممالک مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ دوست ممالک نے مودی کی سازش پہلگام فالس فلیگ پرآزادانہ اور شفاف تحقیقات کے پاکستان کے مؤقف کی تائید کی، چین جیسے …
Read More »ججز ٹرانسفر معاملہ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس پاکستان سے بطور سربراہ جوڈیشل کمیشن ٹرانسفر معاملے کو ذاتی طور سننے کی استدعا کی ہے۔ جسٹس بابر ستار نے خط میں استدعا کی ہے کہ …
Read More »انگریز دور سے زنجیروں میں جکڑے لنڈی کوتل کے اخروٹ کے درخت کی انوکھی داستان
لنڈی کوتل (پاکستان امیج)لنڈی کوتل میں ایک ایسا درخت موجود ہے جس سے جڑی کہانی آج بھی لوگوں کو حیران کر دیتی ہے۔ لنڈی کوتل کی تاریخی چھاؤنی میں موجود اخروٹ کا درخت بظاہر ایک عام سا درخت ہے مگر اس کی کہانی ماضی کے ایک ایسے واقعے سے جڑی ہے جو آج بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا …
Read More »سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اضافے کا رجحان شروع، 28 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ختم ہونے کے بعد اضافے کا رجحان شروع ہوگیا، پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ریٹس کے مطابق پیر 27 …
Read More »ڈالر، ریال اور درہم کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 28 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی تبدیلی بھی درآمدی اشیاء، پیٹرولیم مصنوعات، خام مال اور صنعتی پیداواری لاگت پر فوری اثر ڈالتی ہے، جس کے نتیجے میں مقامی …
Read More »
Pakistan Image