بنوں (پاکستان امیج)بنوں کے علاقے مزانگہ پردہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے باعث ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کی مؤثر جوابی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں یاسر آفریدی کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے مزانگہ پولیس چوکی پر بھاری اسلحے کے ساتھ حملہ …
Read More »پاکستان
یو اے ای کا اوپیک سے 59 سال بعد اخراج، عالمی توانائی نظام میں دہائیوں بعد آنے والی بڑی تبدیلی
اسلام آباد(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے اوپیک اور اوپیک پلس سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان عالمی توانائی نظام میں دہائیوں بعد آنے والی ایک بڑی تبدیلی تصور کیا جارہا ہے۔ یکم مئی 2026 سے نافذ ہونے والا یہ فیصلہ 59 سالہ رکنیت کا خاتمہ ہے اور یو اے ای کو ایک کارٹل کے رکن …
Read More »کراچی کے بجلی صارفین کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام سے متعلق اہم پیشرفت
کراچی(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین کے الیکٹرک شہریار چشتی کی ملاقات ہوئی جس میں کراچی کے بجلی صارفین کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی۔ ملاقات میں سی ای او کے الیکٹرک سید طحہٰ، پرنسپل سیکریٹری، سیکریٹری توانائی اور دیگر شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ موسم گرما …
Read More »افغانستان کے ساتھ مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا موثر راستہ ہے، سہیل آفریدی
پشاور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ معاملات میں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا موثر راستہ ہے۔ یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت میں آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہزاروں سال پر محیط مشترکہ تاریخ اور ثقافتی رشتے …
Read More »چھوٹے سولر صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری، نیپرا نے بڑی رعایت دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیپرا نے چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ اور اس سے کم صلاحیت کے سسٹمز پر لائسنس کی شرط ختم کر دی ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق یہ اقدام وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر اٹھایا گیا، جس کے تحت پاور ڈویژن نے نیپرا کو باقاعدہ خط لکھ کر چھوٹے …
Read More »کرنسی مارکیٹ الرٹ! ڈالر مستحکم، یورو اور پاؤنڈ میں تبدیلی؛ مکمل تفصیل
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ میں آج غیر ملکی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جس میں امریکی ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.20 روپے میں خریدا جبکہ 279.85 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ یورو 326.16 …
Read More »سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان! جانیں 29 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونا 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجت تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے …
Read More »پنجاب: موسمِ گرما کی تعطیلات 2026 سے متعلق اہم اپڈیٹ جاری
لاہور (پاکستان امیج ) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت 15 مئی کے بعد صورتحال اور تعلیمی ضروریات کا مکمل جائزہ لینے کے بعد ہی تعطیلات کا باضابطہ شیڈول جاری …
Read More »ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلے کے باعث درجنوں مکانات تباہ
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں حالیہ نظام کے تحت ہونے والی طوفانی بارشوں سے تباہی مچ گئی۔ تفصیلات کے مابق مشتی میلہ کے مقام پر موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دکانیں اور مکانات پانی میں بہہ گئے جبکہ راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی زد میں آگئیں۔ دوسری جانب، لاہور …
Read More »پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر
راولپنڈی (پاکستان امیج )پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر آ چکے ہیں۔ فالس فلیگ آپریشنزاورسرحد پاردہشتگردی کےذریعےاپنی سیاسی ناکامیوں سےتوجہ ہٹانامودی سرکار کا وطیرہ بن چکاہے۔ بھارتی تربیت یافتہ دہشتگردعبدالمجید کی گرفتاری اوراس سےبرآمد موادنے پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کاپول کھول دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنےپہلگام فالس فلیگ کےچنددن بعد …
Read More »
Pakistan Image