اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطبق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ ہاؤسنگ نے وزیرِ اعظم کو وزارت کی …
Read More »پاکستان
وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے گئے۔ 293 صفحات پر مشتمل سپر ٹیکس کیس سے متعلق تفصیلی فیصلہ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے جاری کیا، جس میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 4C …
Read More »وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پاسپورٹ نظام بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں پاسپورٹ نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ نارمل پاسپورٹ کی ڈلیوری مدت 21 دن سے کم کرکے اب 14 دن کر دی گئی …
Read More »سندھ میں ہیٹ ویو سے عوام بے حال، کراچی میں بھی موسم گرم اور مرطوب
کراچی(پاکستان امیج)سندھ کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ہیٹ ویو کے باعث شہری بے حال ہوگئے جبکہ کراچی میں بھی موسم گرم اور مرطوب ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ 3 مئی تک وسطی اور بالائی سندھ میں ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ جامشورو، دادو، شہید بے نظیرآباد، …
Read More »وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کردیا، بجٹ میں بڑی سہولتیں لانے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں اپنا گھر اسکیم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بجٹ میں ہم بڑی چیزیں لے کر آئیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر موسم صاف رہا تو پاکستان میں ذی الحجہ 1447 ہجری کا چاند اتوار 17 مئی 2026 کی شام دیکھا جا سکے گا، جس کے بعد یکم ذی الحجہ پیر 18 مئی کو ہو گی جبکہ عیدالاضحیٰ بدھ 27 مئی 2026ء کو منائے جانے کا امکان ہے۔ رویتِ …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ججز کا ٹرانسفر آئین کے آرٹیکل 2 اے کے منافی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ تبادلوں کے عمل میں …
Read More »کیا ایپل iOS 27 کے AI فوٹو ایڈیٹنگ فیچرز کے ذریعے اسمارٹ فون فوٹوگرافی میں انقلاب برپا کر دے گا؟
لاہور(پاکستان امیج)ایپل اپنے آئندہ آپریٹنگ سسٹم iOS 27 کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی جدید فوٹو ایڈیٹنگ ٹولز کا ایک نیا سیٹ تیار کر رہا ہے، جس کا مقصد اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں موجود جدید امیجنگ ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنا ہے۔ یہ فیچرز ایپل کے ‘Apple Intelligence’ فریم ورک کا حصہ ہوں گے۔ ٹیکنالوجی تجزیہ کار مارک گرمن کے …
Read More »ملک بھر کے بینک یکم مئی کو بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا یوم مزدور پر تعطیل کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر تمام بینک بند رہیں گے۔ یکم مئی چونکہ جمعہ کو آرہا ہے، اس لیے بینک ملازمین ایک ساتھ 3 چھٹیوں سے مستفید ہوں گے، …
Read More »پاکستان کی کوششوں سے ایران امریکا جنگ بندی ہوئی اور اس میں توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والے اہم واقعات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے، اور پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 11 اپریل کو ایران اور امریکا کے …
Read More »
Pakistan Image