اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور جنوبی کوریا کے مابین مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کورین وزیر تجارت ییو ہان-کو کے درمیان ورچوئل ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان سیپا پر مشاورت شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے …
Read More »پاکستان
خیبرپختونخوا زکوٰۃ فنڈ میں خردبرد کا انکشاف، فنڈ مستحق افراد کی بجائے سرکاری ملازمین میں تقسیم
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا زکوٰۃ فنڈ میں بڑے پیمانے پر خردبرد کا انکشاف ہواہے، زکوٰۃ کے فنڈز مستحق افراد کی بجائے سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے لگے جس میں گریڈ 17 کے دو افسران بھی شامل ہیں، سال 2024-25کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق گریڈ ایک سے 17 تک کے ملازمین میں 53 لاکھ روپے سے زائد تقسیم کئے گئے ۔آڈیٹر نے زکوۃ …
Read More »سام سنگ نے پاکستان میں Galaxy A37 اور Galaxy A57 متعارف کرا دیے، قیمت بھی سامنے آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سام سنگ نے پاکستان میں اپنے نئے مڈ رینج اسمارٹ فونز Samsung Galaxy A37 اور Samsung Galaxy A57 لانچ کر دیے ہیں، جن میں ڈیزائن، کارکردگی، کیمرا اور سافٹ ویئر کے حوالے سے نمایاں اپگریڈز شامل ہیں۔ ڈیزائن اور ڈسپلے دونوں فونز میں 6.7 انچ کا سپر ایمولڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جو فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن …
Read More »وفاقی وزرا کی کمسن شہید ارتضیٰ عباس کے گھر آمد،معرکۂ حق کے ننھے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزرا نے معرکۂ حق کے کمسن شہید ارتضیٰ عباس کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور شہید کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اس موقع پر موجود تھیں، جبکہ وفد کے دیگر ارکان نے بھی …
Read More »سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ہزاروں روپے کا اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روز بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 44ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 400ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار 400روپے کے اضافے سے 4لاکھ 83ہزار 962روپے کی سطح پر …
Read More »لمبی قطاروں کا خاتمہ، پاسپورٹ سروسز میں بڑی بہتری
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاسپورٹ اور امیگریشن نظام سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا جس سے شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت آئی ٹی ٹیم کے ساتھ اہم میٹنگ اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں امیگریشن اور پاسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے کیلئے بریفنگ دی …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست کمی! آج کی قیمتیں جان کر دنگ رہ جائیں گے
کراچی (پاکستان امیج)ملک کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 30 اپریل 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 79 ہزار 562 روپے فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس جاری ہونگے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 …
Read More »روپے پر دباؤ؟ پاؤنڈ اور یورو قابو سے باہر؟ جانیے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے جس نے کاروباری حلقوں اور عوام کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں آج 30 اپریل 2026 کی صبح امریکی ڈالر 279.25 روپے میں خریدا جبکہ 279.90 روپے میں فروخت ہو …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ! تازہ ترین ریٹس کی مکمل تفصیل جانیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج جمعرات 30 اپریل 2026 کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں قیمتی دھاتیں مزید مہنگی ہو گئی ہیں۔ سونے کی قیمتیں آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 400 …
Read More »کراچی میں گرین لائن اورکے4 پروجیکٹ کیلئے وفاق نے رقم دی تھی،9 سال ہوگئے پیسےخرچ نہيں ہوئے: شاہد خاقان عباسی
کراچی (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور کنوینر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرین لائن اور کے 4 پروجیکٹ کے لیے وفاق نے رقم دی تھی، 9 سال ہوگئے پیسے خرچ نہيں ہوئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پانی کی نہیں …
Read More »
Pakistan Image