اسلام آباد(پاکستان امیج)پابندیوں اور اقتصادی حالات کی وجہ سے ایرانی ریال کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں چیلنجز کا سامنا ہے، اس نے حالیہ ہفتوں کے دوران پاکستان کی کھلی کرنسی مارکیٹوں میں قابل ذکر مقامی تعریف کا مظاہرہ کیا ہے۔ تازہ ترین شرح 1 پی کے آر = تقریباً 4717.17 ایرانی ریال 10 PKR = تقریباً 47315.00 ایرانی ریال …
Read More »پاکستان
رئیل اسٹیٹ سے متعلق بڑے فیصلے، وزیراعظم کے ساتھ آباد نمائندگان کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے نمائندوں کے وزیرِ اعظم کے ساتھ ہونے والے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد اہم اجلاس ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس میں ملک میں پراپرٹی سیکٹر اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس …
Read More »وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق پر بڑا فیصلہ جاری کردیا جس میں قرار دیا گیا کہ قبائلی سردار شناختی کارڈ، ڈومیسائل کی تصدیق کے اہل نہیں۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا عدالت نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
راولپنڈی (پاکستان امیج)سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ تربیتی مشقوں میں جدید ہتھیاروں، مربوط منصوبہ بندی اور میدان جنگ میں فوری ردعمل کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ عسکری قیادت نے دشمن کو پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی آنچ برداشت نہ …
Read More »وزیراعلیٰ سندھ سے ڈنمارک کی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری پر تفصیلی تبادلۂ خیال
کراچی (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈنمارک کی سفیر ماجا ڈیرس مورٹینسن نے ملاقات کی، جس میں سندھ اور ڈنمارک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سرمایہ کاری کے مواقع، خصوصاً توانائی کے شعبے میں تعاون پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ …
Read More »مزدوروں کی عظمت کو سلام ،انکی محنت ہی معیشت کو مضبوط بناتی ہے: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مزدوروں کی عظمت کو سلام ہے،انکی محنت ہی معیشت کو مضبوط بناتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے دنیا بھر کے محنت کشوں کی خدمات کو سراہا، انہوں نے خاندان کا معاشی سہارا بننے والی محنت کش خواتین کی …
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے محنت کشوں کے عالمی دن پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ محنت کش کے پسینے سے ہی ترقی کی داستانیں رقم ہوتی ہیں، ملک کی ترقی میں محنت کشوں کا کردار ناقابلِ فراموش …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کی قربانیوں اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔ محنت کشوں کیلئے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت سے بے خبر اپنے بچوں کی روٹی کے لئے کام میں جتا رہتا ہے۔ یوم مزدور کیا ہے؟ 1886ء کو یکم مئی …
Read More »حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا، مٹی کا تیل سستا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے گزشتہ شب پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق دیگر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئی ہیں، تاہم مٹی کا تیل 4 روپے 45 پیسے سستا کردیا گیا …
Read More »پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ عالمی یوم مزدور(یکم مئی) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر یوم مزدور نہایت پر عزم انداز میں منا رہا ہے۔ انہوں نے دنیا بھر …
Read More »
Pakistan Image