پاکستان

راولپنڈی میں گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

راولپنڈی(پاکستان امیج)گھر کے اندر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کی آفندی کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس بھر جانے کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد گھر میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 …

Read More »

سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا بجٹ کے خلاف شاہراہ دستور پر احتجاج جاری ہے۔ سرکاری ملازمین کی پارلیمنٹ جانے کی کوشش میں پولیس سے مزاحمت میں ایک شخص زخمی ہوگیا، اسلام آباد پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ سرکاری محکموں کے ملازمین پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں، احتجاج کے باعث …

Read More »

راولپنڈی: موٹروے ایم-1 پر خوفناک ٹریفک حادثہ، مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر جاں بحق

راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی موٹروے ایم-1 پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔ سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی اسلام آباد سے پشاور جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ ابتدائی اطلاعات …

Read More »

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ قبل ازیں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے مسودے …

Read More »

نئے مالی سال میں حکومتی ترجیح میں شامل بڑے منصوبوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے مالی سال 2026-27 میں حکومتی ترجیح میں شامل بڑے منصوبوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں کلیدی انفرا اسٹرکچر اور عوامی فلاحی منصوبوں کی تکمیل کے لیے خطیر مالی وسائل مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ملکی مواصلاتی نظام کی بہتری کے لیے …

Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 72ڈالر 50سینٹس کے اضافے سے 4ہزار 175ڈالر 30سینٹس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی …

Read More »

حکومت کے معاشی استحکام کے دعوؤں کے برعکس غربت میں اضافہ، عوام نے دودھ اور گوشت کا استعمال کم کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان اکنامک سروے 26-2025 کے مطابق پاکستانی عوام 6 سال پہلے کے مقابلے میں اب گندم، چاول، دالیں، دودھ اور گوشت کم مقدار میں استعمال کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ تشویشناک صورتحال اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور سکڑتی ہوئی آمدنی نے غریب طبقے کو شدید دباؤ میں لا …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ رانا ثنااللہ نے بتا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنااللہ نے آج پیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بتادیا۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 …

Read More »

ملازمین کی تنخواہ، پنشن سمیت دیگر الاؤنسز میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ کی تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کی سفارش بھی کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے ائندہ مالی سال 2026-27کیلئے 17.5 ٹریلین روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے اور ٹیکس کی شرح میں کمی مد میں50 ارب روپے تک کا ریلیف دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ ٹیکس ریلیف دینے ٹیکس ریونیو کا …

Read More »