پاکستان

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نئی قیمت کیا ہے؟ جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں پیر 15 جون 2026 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.45 روپے خرید اور 279.35 روپے فروخت پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 373.92 روپے خرید اور 378.90 روپے فروخت پر دستیاب ہے۔ یورو کی خریداری قیمت 322.43 …

Read More »

امن کا سورج طلوع؛ جینیوا میں معاہدہ، میزبان ہوگا پاکستان! شہباز شریف کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ جنیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی تاریک رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہو چکا ہے۔ امریکا و ایران نے تمام …

Read More »

جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع، پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور …

Read More »

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ اہم پیش رفت مسلسل سفارتی کوششوں اور دوست ممالک کے اس اجتماعی عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ تصادم کے بجائے مذاکرات …

Read More »

نئی نسل کو صحتمند، پاکیزہ اور معطر ہوائیں دینا چاہتے ہیں: مریم نواز شریف

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل کو صحت مند، پاکیزہ اور معطر ہوائیں دینا چاہتے ہیں۔ ہواوؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہواوؤں کے عالمی دن پر توانائی کے نئے غیر روایتی ذرائع دریافت کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، ونڈ …

Read More »

صدر زرداری کا امریکا اور ایران میں مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ایک بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اُمید ہے یہ حتمی معاہدے کی راہ ہموار کریگی اور خطے میں پائیدار امن کی بنیاد رکھے گی، پاکستان کو فخر ہے …

Read More »

فیلڈ مارشل نے اس بار ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کیلئے کردکھایا: محسن نقوی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کیلئے کردکھایا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر کر دکھایا، اس …

Read More »

کراچی میں ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم نسبتاً خوشگوار

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں کئی روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کے بعد آج موسم کی صورتحال میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ موسم کی اطلاع دینے والے نجی ذرائع کے مطابق شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ سمندر سے آنے والی ہوائیں …

Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر وزیراعظم نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا۔ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔ انہوں نے قطر، سعودی …

Read More »

پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ

کراچی(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گونگ تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجٹ پیش ہوچکا ہے اور پارلیمنٹ میں اس پر بحث جاری ہے۔ بجٹ نے سفر کی درست سمت کی …

Read More »