اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے الیکٹرانک میڈیا کی مضبوطی اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کو قومی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا انڈسٹری کو درپیش مالی مشکلات کے حل کے لیے حکومت اور تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و …
Read More »پاکستان
آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت اہم نکات سامنے آگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے ائندہ مالی سال 2026-27کیلئے 17.5 ٹریلین روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے اور ٹیکس کی شرح میں کمی مد میں50 ارب روپے تک کا ریلیف دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ ٹیکس ریلیف دینے ٹیکس ریونیو کا …
Read More »کراچی میں شدید گرم و مرطوب موسم برقرار، پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں شدید گرم و مرطوب موسم کا سلسلہ برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 30.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، جس …
Read More »ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ریلویز کے اہم ترین روٹ پر چلنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین دوسرے روز بھی معطل رہی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹرین سروس روک دی گئی ہے،جس کے نتیجے میں سینکڑوں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب …
Read More »بجٹ؛ درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد بڑھانے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے مالی سال کے بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27کے وفاقی بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک بڑھانے کا امکان ہے جبکہ ہائبرڈ گاڑیوں پر …
Read More »اہلِ پنجاب کے لیے کئی دن بعد اچھی خبر آ گئی، شہری خوش
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں رہنے والوں کے لیے کئی دن کے بعد اچھی خبر آ گئی، جس سے شہریوں کا موڈ خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت بدستور قائم ہے، تاہم گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ بارش ہونے کی اطلاع بھی محکمہ موسمیات کی جانب سے دی دی گئی ہے۔ آج صبح ہی …
Read More »بجٹ؛ تنخواہ دار طبقے کیلیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کے لیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافہ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ زیادہ آمدن رکھنے والے افراد پر عائد اضافی سرچارج یا …
Read More »وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اور اسٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اشیا اور اسٹاک مارکیٹ پر عائد ٹیکسوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے جبکہ اسٹیشنری اشیا …
Read More »سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں
اسلام آباد(پاکستان امیج)سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں مقام حاصل کررہا ہے۔ ایران، امریکا جنگ بندی اورخطے کے دیگراہم معاملات میں فعال کردارکےباعث پاکستان معتبر طاقت کےطورپرابھررہاہے۔ پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں اور دنیا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی معترف ہوگئی ہے۔ امریکی …
Read More »مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح وفد کی پیپلزپارٹی کے وفد سے اہم ملاقات، گلگت میں حکومت سازی پر غور
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی وفد سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اعلیٰ سطحی وفد نے گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں ملاقات کی، جس میں گلگت بلتستان میں آئندہ حکومت سازی سے متعلق مختلف تجاویز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد میں وفاقی وزیر امورِ کشمیر، گلگت بلتستان …
Read More »
Pakistan Image