لاہور(پاکستان امیج)سندر کے کھلے مین ہول میں گر کر ایک بچے کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار …
Read More »پاکستان
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے آن لائن بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ سابقہ بجٹوں سے مختلف اور ریلیف پر مبنی ہے۔ کچھ …
Read More »صارفین کے لیے بُری خبر؛ بجلی مہنگی کرکے 12 ارب کا بوجھ ڈالنے کی درخواست
اسلام آباد(پاکستان امیج)بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ سی پی پی اے کی جانب سے فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے نرخوں میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے سی پی پی اے کی باضابطہ درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی ہے۔ …
Read More »200 روپے کے پرائز بانڈ کا اعلان، لاکھوں روپے انعام جیتنے والے نمبرز سامنے آگئے
کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزارتِ خزانہ کے ماتحت ادارے نیشنل سیونگز (قومی بچت) نے 15 جون 2026 کو 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ قرعہ اندازی میں پہلے، دوسرے اور تیسرے انعامات کے خوش نصیب نمبرز سامنے آ گئے ہیں۔ پیر کو قومی بچت مرکز کراچی میں منعقد ہونے والی 200 …
Read More »پنجاب بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
لاہور(پاکستان امیج )پنجاب حکومت آج 5131 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی،پنجاب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے ہوگا۔ مریم نواز نے بجٹ 27-2026کی دستاویز پر دستخط کردیے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وفاق کو بڑی رقم دینے سے فرق تو پڑا لیکن پوری کوشش کی کہ عوام …
Read More »بجٹ پر حکومت اور پی پی میں اختلافات دور نہ ہوسکے، بلاول نے احتجاجاً اسمبلی میں تقریرملتوی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات دور نہ ہوسکے جس پر بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں بجٹ پر جاری بحث میں اپنی تقریر احتجاجاً ملتوی کردی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے بجٹ سے متعلق پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو تفصیلی بریفنگ دی۔ اس بریفنگ …
Read More »ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہوں، ہم آئی ایس آئی افسران کی موجودگی میں قانون سازی کرتےتھے، وزیر دفاع
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جہاں بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ تیسری بار قومی اسمبلی میں آئے ہیں اور …
Read More »حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں سے متعلق تفصیلات عوام کے سامنے لانے سے انکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے بجٹ 2026-27 کے حوالے سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو مطمئن کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فنانس بل 2026-27 میں شامل مختلف ٹیکس رعایتوں کی مکمل تفصیلات جاری کرنے سے گریز کیا ہے …
Read More »سونے اور چاندی کی نئی قیمتوں نے مچایا تہلکہ! جانیے 16 جون 2026 کے فی تولہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز منگل 16 جون 2026 کو فی تولہ سونا 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے جبکہ ایک تولہ چاندی 7 ہزار 509 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔ آل …
Read More »امریکی ڈالر، برٹش پاؤنڈ اور یورو کی قدر کیا ہے؟ 16 جون 2026 کے تازہ ریٹس دیکھیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں منگل 16 جون 2026 کو مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے میں خریدا اور 279 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ 375 روپے 18 پیسے خرید اور 378 روپے 95 …
Read More »
Pakistan Image