اسلام آباد؛ شوہر نے اپنی سابقہ بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے علاقے جی سکس ون فور میں سابق شوہر نے اپنی سابقہ بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی بلال نے چار یوم قبل بیوی کو طلاق دی تھی۔

بعدازاں راولپنڈی سے اسلحہ سمیت اسلام آباد پہنچا اور سابقہ بیوی اور ساس کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا۔

ملزم موقع سے اسلحہ سمیت فرار ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *