لاہور(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا،ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10سے 15فیصد تک اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور سے دوسرے شہروں کے کرایوں میں 200سے 300روپے تک اضافہ کر دیاگیا،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لاہور سے کراچی کا کرایہ 5800سے بڑھ کر 6100روپے ہو …
Read More »پاکستان
میٹر ریڈر کو فائر مار دیئےگئے، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
ڈی آئی خان (پاکستان امیج) ڈیرہ اسماعیل خان میں میٹر ریڈر فائر لگنے کے سبب شدید زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی خیر آباد کالونی میں پیش آیا جہاں میٹر ریڈر کو 4 فائر مارے گئے تاہم خوش قسمتی سے اسے صرف ایک لگا، باقی تین موٹرسائیکل کو لگے۔ …
Read More »سلامتی کونسل اور یو این سیکریٹری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، آرمی چیف
اقوام متحدہ(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے تیاریوں کا …
Read More »پٹیرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹرشاکس، ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پٹیرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹرشاکس جاری ہیں،ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریلوے نے 16روز میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کیا ،ریلوے انتظامیہ نے تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کردیا،پارسل اور لگیج ریٹ میں بھی 5فیصد اضافہ کیاگیا،اضافے پر …
Read More »مونس الٰہی کا والد کو فون، رہائی پر مبارکباد دی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے اپنے والد چودھری پرویز الٰہی کو فون کیا اور نیب کیسز میں رہائی پر مبارکباد دی۔ یادر ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کیس میں پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سےر وک …
Read More »چوہدری پرویز الٰہی نے رہا ہوتے ہی اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف سے متعلق بڑا اعلان کر دیا
لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے جس کے بعد انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں پرُ عزم ہوں اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑاہوں ۔ احاطہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہناتھا کہ …
Read More »پیٹرول سٹیشنز پر عوام پر مزید ظلم، پیٹرول انتہائی مہنگا ہونے کے باوجود اضافی ریٹ پر فروخت
کراچی (پاکستان امیج ) کراچی میں پیٹرول سٹیشنز پر عوام پر مزید ظلم ڈھاتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے باوجود مزید مہنگے ریٹ پر فورخت کیا جانے لگا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق شہر قائدؒ میں پیٹرول پمپ پر سرکاری نرخ سے زائد وصولی کی جانے لگی، حکومت نے پیٹرول میں جہاں 14 روپے سے زائد …
Read More »بے لگام ڈالر کی قیمت آسمانوں کو چھونے لگی ، بھاری اضافہ ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں جاری مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور حکومت کے حالیہ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے بعد گزشتہ مشکلات موجودہ کے مقابلے میں کم لگنے لگی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب ڈالر ہے جو کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، آج کاروبار شروع ہونے …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی نیب گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا
لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی نیب گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سےر وک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عدالت کے …
Read More »نیب کا پرویز الٰہی کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے،نیب ٹیم پرویز الٰہی کو لے کر نیب آفس سے ہائیکورٹ روانہ ہو گئی ۔ قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کو عدالت میں …
Read More »
Pakistan Image