پٹیرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹرشاکس، ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پٹیرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹرشاکس جاری ہیں،ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریلوے نے 16روز میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کیا ،ریلوے انتظامیہ نے تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کردیا،پارسل اور لگیج ریٹ میں بھی 5فیصد اضافہ کیاگیا،اضافے پر عملدرآمد 2ستمبر سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *