منگچر(پاکستان امیج) منگچر کے علاقے خالق آباد آدمزئی میں لانگو اور کلوئی رند برادری کے درمیان مسلح تصادم، دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے لانگو برادری کے دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Read More »پاکستان
بنوں میں 9بہادر جوانوں کی شہادت سے دل ٹوٹ گیا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ بنوں میں بزدلانہ دہشت گردی کی کارروائی میں 9 بہادر سپاہیوں کی شہادت سے دل ٹوٹ گیا جس میں بہت سے لوگ زخمی ہوئے۔ ایسی حرکتیں سراسر قابل مذمت ہیں۔ میری ہمدردیاں شہید اور زخمیوں کے …
Read More »نیب کو پرویز الہٰی کو پیش کرنے کیلئےکل صبح 10بجےتک کی مہلت مل گئی
لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے پرویز الہٰی کو کل صبح دس بجے پیش کرنے کی مہلت دیدی ، دوران سماعت پرویز الٰہی کے وکیل عامر سعید نے مؤقف اختیار کیا کہ سنگل بینچ نے پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روکا تھا اس …
Read More »بجلی کے بلوں سے متعلق نگران وزیر اعظم کا تشویش ناک بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے بلوں سے متعلق تشویشناک بیان دیا ہے ۔ سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بل تو ہر صورت ادا کرنا ہوگا ، بجلی کے بلز کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر دیکھ رہے ہیں،اس حوالے سے آئی …
Read More »وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بیان جاری کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بیان جاری کردیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردبدول کے حوالے سےفی الحال کو ئی فیصلہ نہیں ہوا، حکام کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نوٹیفیکیشن جعلی ہے، …
Read More »بجلی کے بل پر شوہر سے جھگڑا ، خاتون نے زہر پی کر جان دے دی
حافظ آباد(پاکستان امیج) بجلی کے بھاری بلوں اور مہنگائی سے تنگ میاں بیوی میں جھگڑا بڑھ گیا،شوہر نے پیچ کس مار کر بیوی کو زخمی کر دیا ، مبینہ طور پر زخمی بیوی نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔شوہر موقع سے فرار پولیس نے لاش کو قبضے میں لے لیا ۔ حافظ آباد شہر میں پیش آنےوالے …
Read More »واپڈا ملازمین کو بجلی کے فری یونٹس دینے سے متعلق پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کوبجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت آبی وسائل نےمؤقف اختیار کیا کہ فری یونٹس ختم کرنے سےکوئی بچت نہیں ہوگی جبکہ نیپرا نے فری یونٹس کی بجائے یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی تجویز دیدی۔ پاور ڈویژن نے …
Read More »بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے بارے میں جامع پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا، 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا پلان زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق پلان کے تحت بجلی کے بنیادی یونٹ کو مرحلہ وار بڑھانے جبکہ بجلی کے بلوں کی ادائیگیوں میں سہولت دینے کی تجویز …
Read More »49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ کر آزاد ہوجائے، یہ سنجیدہ معاملہ ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ بے نامی کیخلاف کارروائی احتساب کا مرکز ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ نیب ترامیم کے ماضی کے اطلاق سے متعلق سوال کیا گیا تھا، قانون …
Read More »مقامی گندم کی قیمت زیادہ، درآمدی گندم کی 435 روپے فی من کم قیمت پر فروخت شروع
لاہور (پاکستان امیج) امپورٹرز نے مقامی قیمت سے 435 روپے من سستی گندم کی فروخت شروع کر دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں بیرون ملک سے منگوائی گندم کی ایڈوانس فروخت کے معاہدے شروع ہو گئے۔ امپورٹرز نے 6 لاکھ 20 ہزار ٹن گندم کی خریداری کر لی ہے، اب تک 11 بحری جہاز کنفرم ہو …
Read More »
Pakistan Image