چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد لانے کے حق میں نہیں تھے، مولانا فضل الرحمان

لاہور(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ہم چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتمادلانے کے حق میں نہیں تھے۔

لاہور میں اینکر پرسنز سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ 2018میں اسمبلی میں بیٹھنے کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی وجہ سے کیا اور ان کی وجہ سے ہی عدم اعتماد لائے جس کا چیئرمین پی ٹی آئی کو ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیاتھا کہ استعفے دیتے ہیں تو فوری الیکشن ہوجائیں گے،ایم کیوایم اور بی اے پی جلد الیکشن کیلئے نہیں ، حکومت کی مدت پوری کرانے آئے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *