الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف حلقہ این اے 24 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اور ان کے خلاف جاری کیا گیا نوٹس واپس لے لیا۔

بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو انتخابی مہم میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر نوٹس جاری ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *