پاکستان

کیا آپ میڈیکل گراؤنڈ پر بھی سزا معطلی کی درخواست کریں گے؟جج افضل مجوکا کا بیرسٹر سلمان صفدر سے استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر دوران سماعت جج افضل مجوکا نے استفسارکہ کیا آپ میڈیکل گراؤنڈ پر بھی سزا معطلی کی درخواست کریں گے،بیرسٹر سلمان صفدر نے کہاکہ میری کلائنٹ بنی گالہ کے اے سی بند کرکے جیل گئی،وکیل خاور مانیکا زاہد آصف نے …

Read More »

کراچی: قتل کا ملزم عدالت سے فرار،پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں گولڈ میڈلسٹ نوجوان انجینئر اتقا معین قتل کیس کا مرکزی ملزم عدالت سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم کو گزشتہ روز جیل سے پیشی کے لئے عدالت لایا گیا تھا جہاں ملزم کو آخری بار 4 بجکر 10 منٹ پر عدالت سے سٹی کورٹ لاک اپ جاتے دیکھا گیا تھااور سٹی کورٹ لاک …

Read More »

پشاور: الیکشن ٹریبونل کا انتخابی عذر داریوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اشتہار دینے کا حکم

پشاور (پاکستان امیج ) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی نتائج کیخلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اشتہار دینے کا حکم جاری کر دیا۔ الیکشن ٹریبونل پشاور کے جج جسٹس شکیل احمد نے انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت الیکشن ٹریبونل نے فریقین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے احکامات جاری کرتے …

Read More »

عمران خان کی نااہلی کیخلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی نا اہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں درخواست بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل علی ظفر کی وساطت سے دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے خوشاب میں جھولا گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

لاہور( پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے سے بچوں سمیت 24 افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نے کمشنر سرگودھا سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعلیٰ نے زخمی بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غفلت کے ذمہ …

Read More »

عزم استحکام آپریشن کیسے کیا جائیگا، سلامتی کمیٹی کے ان کیمرا اجلاس میں بحث کی جائیگی:حکومت کا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عزم استحکام آپریشن کیسے کیا جائے گا؟ اس پر بحث کریں گے، ایوان میں قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس بلایا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ عزم استحکام آپریشن سے متعلق وزیردفاع بات کرنا چاہتے تھے لیکن …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کا آئین خواتین اور غیر مسلم کو ممبر نہیں بناتا کیا یہ درست ہے؟ جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحیی آفریدی نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق سنی اتحاد کونسل کا آئین خواتین اور غیر مسلم کو ممبر نہیں بناتا کیا یہ درست ہے؟ خواتین کو نہیں غیر مسلم کی حد تک یہ پابندی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز …

Read More »

معروف ٹک ٹاکر جوڑی کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ، حیران کن انکشاف

لاہو ر (پاکستان امیج) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر سیدہ فاطمہ بتول اور اُن کے شوہر کانٹینٹ کرئیٹر، رائٹر شبر عباس نے انسٹاگرام سے ایک دوسرے کو اَن فالو کر دیا ہے۔ مقامی اخبار جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر معروف جوڑی فاطمہ جعفری اور شبر عباسمیں میں علیحدگی سے متعلق افواہیں زیرِ گردش ہیں۔ اِن افواہوں کی …

Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛آپ سیکشن سے ایک لفظ لے کر اپنے کیس کو نہیں چلا سکتے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے کہا کہ آپ سیکشن سے ایک لفظ لے کر اپنے کیس کو نہیں چلا سکتے، آپ دکھائیں کہ سنی اتحاد نے کیا پارٹی لسٹ دی؟ فیصل صدیقی نے عدالت کو بتایا کہ جی سنی اتحاد کونسل نے لسٹ دی تھی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا …

Read More »

مرغی کا گوشت مسلسل دوسرے روز بھی سستا،فی کلو کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

لاہور(پاکستان امیج)عیدالاضحیٰ کے بعد سے مرغی کے گوشت کی طلب میں کمی کے باعث قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔گزشتہ روز برائلر مر غی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی …

Read More »