پاکستان

نیب جمہوریت کو نقصان پہنچانے والا ادارہ ہے، ہمارے منشور نیب کو ختم کرنا ہے، بلاول

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب ملک کی جمہوریت کو نقصان پہنچانے والا ادارہ ہے، ہمارے منشور میں ہے نیب کو ختم کرنا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ میثاق معیشت کے بغیر ملک کے بنیادی معاشی مسائل حل نہیں ہوسکتے، عوام کو روٹی کپڑا اور مکان کی …

Read More »

آپریشن ’عزم استحکام‘ کے پیچھے سیاسی عزائم نہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن ’عزم استحکام‘ کے پیچھے کوئی سیاسی عزائم نہیں ہیں، دہشت گردی کی لہر ختم کرنا ہے اور اس سلسلے میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی تشویش کو ضرور دور کریں گے جبکہ یہ آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ ہوں گے جس کے خدو خال پر آئندہ …

Read More »

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) سمیت دیگر جماعتوں کو مخصوص نشستیں دی گئیں تاہم پی ٹی آئی امیدواروں کو مخصوص نشستیں دینے کے لیے الگ اصول اپنایا گیا، …

Read More »

عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 جون کو سنایا جائے گا جبکہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی …

Read More »

کسی امیدوار کو اختیار ہی نہیں وہ ایک پارٹی کا ڈیکلریشن دےکر دوسری میں چلا جائے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں پر جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ ایک پارٹی سے وابستگی کا ڈیکلریشن جمع کرانے والے بعد میں دوسری جماعت میں چلے گئے، اب ان امیدواروں کے بعد والے فیصلے کو دیکھا جانا ہے، جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ کسی امیدوار کو اختیار ہی نہیں وہ ایک پارٹی کا …

Read More »

پیپلز پارٹی کیساتھ معاملات طے کرنے کیلئے طریقہ کار طے کر لیا، ساتھ لیکر چلیں گے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور پیپلزپارٹی کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ تمام معاملات طے کرنے کے لئے طریقہ کار طے کر لیا ہے۔ ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے پنجاب کے لئے 9 نکات …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کیخلاف دیگر شہروں میں درج مقدمات سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کیخلاف دیگر شہروں میں درج مقدمات سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید کیخلاف کراچی کے تھانہ موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات خارج کر دیئے گئے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست منظور کرلی ،اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

شہزاد اکبر نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کیخلاف کیسز سے متعلق انکشاف کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف دور میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف چلائے جانے والے کیسز کے روح رواں سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے خود ہی لیگی قیادت پر درج قومی احتساب بیورو (نیب) کیسز کو فضول قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھاکہ شاہد خاقان …

Read More »

مسلم لیگ(ن ) نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کردیئے ، صلح ہوگئی: یوسف رضا گیلانی

ملتان(پاکستان امیج )چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ (ن) سے صلح ہوگئی ہے۔ جہلم پیر پشاوری کے عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میڈیا والے پیچھے رہ گئے ہیں، نیوز نہیں بناسکے، (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کردیے ہیں، دونوں جماعتوں …

Read More »

علی امین نے ایپکس کمیٹی اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین نے آپریشن کی مکمل حمایت کی۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کے پی نے کسی موقع پر مخالفت نہیں کی، اس میٹنگ کی کوئی ریکارڈنگ ہوئی تو میڈیا کو دیں گے۔انہوں نے …

Read More »