پاکستان

موٹروے پولیس افسر پر گاڑی چڑھانے کا ایک اور مبینہ واقعہ، خاتون کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (پاکستان امیج) موٹروے پر پاکستانی نژاد برطانوی خاتون ڈرائیور کی جانب سے اوور اسپیڈ اور پٹرولنگ افسر پر گاڑی چڑھانے کا ایک اور مبینہ واقعہ پیش آیا، جس پر ان کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور تیزرفتاری پر چالان بھی کیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مین ٹول پلازہ پر پیش آیا اور تھانہ …

Read More »

سی ٹی او کالاہورہائیکورٹ کے احکامات پردھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کوبندکرنےکاحکم

لاہور(پاکستان امیج)سی ٹی او نے لاہورہائیکورٹ کے احکامات پردھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کوبندکرنےکاحکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورٹریفک پولیس کی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، سی ٹی او عمارہ اطہر نے کہا ہے کہ سموگ تدارک مہم میں اب تک 33 ہزار گاڑیوں کو بھاری جرمانے کئے گئے، خطرناک حد تک دھواں چھوڑنے پر15ہزار701گاڑیوں کومختلف تھانوں میں …

Read More »

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت کی پیش کش کی تھی لیکن میری تجویز کو حقارت سے ٹھکرایا گیا، ایوان میں ایسی نعرے …

Read More »

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کامیاب نہ ہو ئے تو پاکستان کے عوام ہار جائیں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میں عمر سرفراز چیمہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چودھری سے اظہار یکجہتی کیلئے آیا …

Read More »

ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

اسلام آباد(پاکستان امیج) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے،جب بھی پاکستان ترقی کرنے لگتا ہے صیہونی طاقتیں امن خراب کرتی ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بہتری …

Read More »

ممکنہ بارشیں : وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکم

لاہور(پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم دے دیا۔ محکمہ موسمیات نے 27 جون سے یکم جولائی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور دیگر شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ 26 سے 30 جون کے دوران بہاولپور، ملتان،خانیوال، …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش ہو گی ۔۔۔؟رانا ثناء نے واضح الفاظ میں بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش ہو گی ۔۔۔؟وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے واضح الفاظ میں بتا دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی بالکل کوشش ہوگی کہ بانی پی ٹی آئی کو جتنا ممکن ہوسکے اندر رکھا جائے،ملک کی بہتری اسی میں ہے …

Read More »

تربیلا ڈیم تباہی کے دہانے پر، پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں 50 فیصد کمی،واپڈا حکام اور ماہرین نے ہاتھ کھڑے کردئیے

غازی(پاکستان امیج) تربیلا ڈیم خطرناک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا 2 کلو میٹر سے بھی کم فاصلے پر موجود مٹی اور ریت کا بڑا پہاڑ ڈیم کی طرف سرکنے لگا،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 50 فیصد سے زائد تک کم ہوگئی،ڈیم سے مٹی نکالنےکیلئے 15 ارب ڈالر زدرکار ہیں جبکہ سردست مٹی نکالنے کا کوئی نظام بھی …

Read More »

توہین عدالت کیس:فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی،فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں،فیصل واوڈا نے استدعا کی کہ میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی …

Read More »

حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب ہوگئیں، حنا ربانی کھر کا انتخاب قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا عمل جاری ہے اور حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی اہم …

Read More »