لاہور(پاکستان امیج )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری نہ ہوسکی۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور شدید نعرے بازی کی جبکہ ضمنی بجٹ کی منظوری کے موقع پر بھی اپوزیشن اراکین نے ہنگامہ آرائی کی۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے …
Read More »پاکستان
بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافے سے انڈسٹری زیرو ہو جائے گی :صنعتکار وں کی متفقہ قرارداد
اسلام آباد (پاکستان امیج)صنعتکار وں کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں متفقہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافے سے انڈسٹری زیرو ہو جائے گی ۔ “جنگ ” کے مطابق ایوان ہائے تجارت و صنعت کے کل پاکستان وفاق راولپنڈی اسلام آباد کے چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سٹیل …
Read More »امریکی قراردادافسوسناک،امریکا سے باہمی اعتماد اور اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر تعلقات چاہتے ہیں: پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج )ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی کانگریس میں پاکستان سے متعلق قرارداد کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں پر تعلقات رکھنا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ …
Read More »عمران خان کو جتنے دن اندر رکھیں گے عوام کا غصہ بڑھے گا، اس طرح کی صورتحال میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا: لطیف کھوسہ
کراچی (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سارے سسٹم پر ہی سوالیہ نشان اٹھتا ہے ،عدت کیس سے پاکستانی عورتیں غم و غصہ میں ہیں، اس کیس کی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری بدنامی ہورہی ہے،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اس کیس میں ایک لمحہ بھی جیل میں رکھنا صریحاً ظلم …
Read More »یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج ) اگلے ماہ کے ابتدائی 15 روز کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 9.84 روپے فی لٹر اضافے کا امکان …
Read More »’یہ کام تو پنجاب کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا‘ فرانسیسی میگرین نے مریم نواز کی حکومت سے امیدیں وابستہ کرلیں
پیرس(پاکستان امیج) فرانسیسی خواتین نامی میگزین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن عام آدمی کی خدمت اور فلاح کو سراہتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ خواتین پر تشدد روکتے ہوئے ’’ تشدد فری پنجاب بنائیں گی‘‘۔ اٹلی سے لا کر پنجاب کے ایک ضلع قتل کی گئی لڑکی کے ملزمان کو گرفتار کرکے مریم نواز نے …
Read More »عمر ایوب کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کاخیرمقدم ،شبلی فرازکے استعفے سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروت
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے عمر ایوب کے پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شبلی فراز سے استعفیٰ کامطالبہ کردیا ہے۔ عمر ایوب کے استعفے کے اعلان کے بعد اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی کے اہم عہدوں پر فائز …
Read More »توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفی کمال اور فیصل واوڈا کی معافی قبول کر لی
اسلام آباد (پاکستان امیج )سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال اور سینیٹر فیصل واوڈ کی معافی قبول کر لی۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے دونوں کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے …
Read More »خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار وکیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد انسداد دہشتگری عدالت نے خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار وکیل فتح اللّٰہ برکی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں فتح اللّٰہ برکی کی طرف سے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ پیش ہوئے۔ عدالت …
Read More »لاہور ہائیکورٹ میں محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نا اہل قرار دینے کیلئے درخواست دائر
لاہور(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، پی سی بی اور محسن نقوی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار …
Read More »
Pakistan Image