اسلام آباد (پاکستان امیج )قومی اسمبلی نے 18 ہزار 877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ 2024-25 منظور کر لیاہے جس میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹس پر ٹیکسز کی شرح میں اضافے کی شق کی بھی منظوری دیدی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس دوران وفاقی بجٹ …
Read More »پاکستان
بانی پی ٹی آئی کا پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دھڑے بندی اور فاروڈ بلاک اراکین کے نام مانگ لئے،بانی پی ٹی آئی نے پارٹی ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کی …
Read More »شیخ رشید کی دیگر شہروں میں درج مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے 41صفحات پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی کراچی کے علاقے کیماڑی اور دیگر تھانوں میں درج مقدمات کیخلاف درخواستوں پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 41صفحات پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کے کیس میں وقوعہ اسلام آباد پولی کلینک کا تھا …
Read More »حامد خان جیسے لوگ پی ٹی آئی کو برباد کر رہے ہیں، فواد چودھری
لاہور(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حامد خان جیسے لوگ پی ٹی آئی کو برباد کر رہے ہیں۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حامد خان چاہتے ہیں ان کے قد سے بڑے لوگ پی ٹی آئی میں نہ آئیں، جو آج مقدمات …
Read More »ہاؤس میں اپوزیشن کی ’ہلڑ بازی‘، سپیکر پنجاب اسمبلی کا ایتھکس کمیٹی قائم کرنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے گزشتہ روز اپوزیشن کی جانب سے ہاؤس میں ’ہلڑبازی اور غیر شائستہ نعروں‘ کے بعد ’ایتھکس کمیٹی‘ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان کی کارروائی کے دوران ہلڑ بازی اور ہنگامہ آرائی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو ملک احمد خان کا کہنا …
Read More »ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نےڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ کیا جائے،عدالت نے فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 11ستمبر …
Read More »آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے : خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے، گذشتہ ایک دہائی میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جو بڑھتی دہشتگردی کا باعث بنے جن میں افغانستان سے نیٹو اور امریکی افواج کا انخلا اور پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے دوران ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم لشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، جنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے
لاہور(پاکستان امیج)اے ٹی سی کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے پر جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے،جسٹس شاہد کریم نے 4صفحات پر مشتمل تحریری عبوری حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم آفس، آئی …
Read More »خاور مانیکا تشددکیس؛پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی درخواست ضمانت پر سماعت
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت میں خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی خاور مانیکا تشدد کیس میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ہوئی،وکیل صفائی ریاست علی نے …
Read More »
Pakistan Image