ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نےڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ کیا جائے،عدالت نے فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 11ستمبر تک ملتوی کردی،قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

یاد رہے کہ ینگ ڈاکٹرز نے ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *