اسلام آباد (پاکستان امیج )جمعیت علما ئے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو پر ردعمل میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جہاں …
Read More »پاکستان
عمران خان کی رہائی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،دہشتگردوں کا افغانستان تک پیچھا کرینگے:خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیلئے فوج نہیں، حکومت کی ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر سے نمٹنے کے لئے نئے جذبے اور شدت کے ساتھ آپریشن کی ضرورت ہے، دہشت گردی کے واقعات میں گزشتہ ایک …
Read More »کراچی؛ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق
کراچی(پاکستان امیج)ماڑی پور کے قریب مسافر بس الٹ الٹنے سے 7افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسافر بس میں سوار افراد پکنک پر جا رہے تھے کہ اچانک حادثہ پیش آ گیا، جاں بحق افراد میں 3بچے،3خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Read More »صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی، صدر کے دستخطوں کے ساتھ بل قانون بن گیا، فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی، فنانس ترمیمی بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوجائے گا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی۔صدر …
Read More »کوہ سلیمان رینج میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، کئی گاڑیاں پھنس گئیں، ہلاکتیں
ڈیرہ غازی خان (پاکستان امیج) مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہیں اور بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ بلوچستان میں 5 روز سے جاری بارشوں سے اموات کی تعداد 6 ہوگئی۔ مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث …
Read More »آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے ساتھ مالیاتی بل کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے ساتھ مالیاتی بل کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی جس کے بعد ٹیکس فراڈ پر 5 سے 10سال قید کی سزا ملا کرے گی۔ کی ترمیم منظور کرلی گئی ہے۔یکم جولائی سے ایف بی آر کو سیلز ٹیکس آڈٹ کیلئے تمام ریکارڈ اور ڈیٹا حاصل کرنے کا اختیار ، سیلز ٹیکس …
Read More »پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے تاہم آج ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کوئی ردبدل نہیں ہوئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے پر برقرار ہے جبکہ دس گرام سونا 2لاکھ 7 ہزار 219 روپے پر برقرار ہے۔ ایک تولہ چاندی 2850 روپے پر …
Read More »مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛ خیبرپختونخوا حکومت نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس میں خیبرپختونخوا حکومت نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔استدعا کی گئی ہے کہ اضافی دستاویزات کو کیس ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے کے پی اسمبلی …
Read More »بجٹ کی منظوری کیساتھ آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)بجٹ کی منظوری کیساتھ آئی ایم ایف نے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کے ریٹ میں اضافہ چاہتا ہے،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ پیشگی اقدامات کے تحت …
Read More »وزیراعظم کا بجٹ کی منظوری میں تعاون پر ایم کیو ایم سے اظہار تشکر
کراچی (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ٹیلیفون کیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی بجٹ کی منظوری میں تعاون پر ایم کیو ایم سے اظہار تشکر کیا۔دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
Read More »
Pakistan Image