کراچی (پاکستان امیج )کراچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے اور سندھ حکومت کی ہدایات کے باوجود کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی کی بندش جاری رکھی ہوئی ہے۔شہر میں اولڈ سٹی ایریا، گارڈن ویسٹ، اللہ والا …
Read More »پاکستان
مینارپاکستان بدسلوکی کیس: ٹک ٹاکر عائشہ کا ملزمان کو معاف کرنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گل عباس نے مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے کیس پر سماعت کی، متاثرہ خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے مقدمے کی پیروی نہ کرنے کا بیان قلمبند …
Read More »پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن سکیم پر کل سے اطلاق ہوگا: وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن سکیم پر کل سے اطلاق ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی پیک ٹو کے تحت پاکستان میں برآمدات بڑھیں گی،پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، یہ آخری حد رکھی …
Read More »نان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم کریں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم کریں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر نو ارب ڈالر ہیں، مہنگائی 38فیصد سے کم ہوکر بارہ فیصد پر آگئی ہے، عالمی کمپنیوں کے ڈویڈنڈ کی واپسی …
Read More »شہباز شریف اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں، مسائل کا آخری حل مذاکرات ہیں،اپنا کردار نبھائیں گے : آفتاب شیرپاو کا مشورہ
اسلام آباد (پاکستان امیج)قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاو نے وزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ ملکی مفاد میں اپوزیشن سمیت سب کو ساتھ لیکر چلیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاو¿ کا کہنا تھاکہ اس وقت جنگ اسٹبلشمنٹ اور بانی پی ٹی آئی …
Read More »محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی
کراچی(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے گرم اور مرطوب موسم کی شدت میں کمی آ جائے گی،کل سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔ ادھر موسمیاتی تجزیہ …
Read More »لڑائی سے منع کرنے پر حاملہ خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
اوکاڑہ(پاکستان امیج)اوکاڑہ میں لڑائی سے منع کرنےپر حاملہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خاتون ڈی پی او کی کھلی کچہری میں پیش ہوئی تھی،حیات پور میں بلیئرڈ کی گیم کے دوران لڑائی پر ہمسایہ خاتون نے منع کیا تھا،لڑائی سے منع کرنے پر ملزم نے …
Read More »مرغی کا گوشت سستا ہوگیا
لاہور(پاکستان امیج)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں13 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13روپے فی کلو کمی ہونے سے برائلر مرغی کا گوشت 396روپے کلو ہو گیا۔ زندہ برائلر مرغی کا …
Read More »شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس بل کا بھی بڑادھچکا
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان کے عام شہریوں کی طرح عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلز کے باعث پریشان ہیں،شیخ رشید احمد کو بجلی کے بعد گیس بل کا بھی بڑادھچکا لگ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو گیس کا ایک لاکھ کا بل آ گیا،سربراہ عوامی …
Read More »ساہیوال؛ پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق
ساہیوال(پاکستان امیج) اڈا گیمبر کے قریب پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 5سالہ بیٹا ریلوے ٹریک کے درمیان جا کر کھڑا ہو گیا ،ماں دیوانہ وار بچنے گئی تو دونوں ٹرین کی زد میں آگئے،پولیس کے مطابق خاتون …
Read More »
Pakistan Image