وزیراعظم کا بجٹ کی منظوری میں تعاون پر ایم کیو ایم سے اظہار تشکر

کراچی (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ٹیلیفون کیا۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی بجٹ کی منظوری میں تعاون پر ایم کیو ایم سے اظہار تشکر کیا۔دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *