اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹیکسوں کی بھرمار سے بھر پور بجٹ آج یکم جولائی سے نافذ ہو گیا ہے ، جس سے مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مزید مہنگا ہو گیا ہے، امپورٹڈ کنگے، نقلی بال کلپ اور بالوں کی دیگر اشیا پر ڈیوٹی 40 فیصد کر دی …
Read More »پاکستان
پاکستان سٹیل کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ ،گیس کی فراہمی بھی معطل کر دی گئی
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان سٹیل کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ ،گیس کی فراہمی بھی معطل کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان سٹیل ملز کے حکام کو سٹیل پلانٹ کیلئے گیس کی فراہمی معطل کرنے کی ہدایت کردی، جس کے بعد پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ وفاقی …
Read More »پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو 5 جولائی کو ملک بند کرنے کی دھمکی دیدی
کراچی(پاکستان امیج ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرولیم ڈیلرز کو فنانس بل میں ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس پر تشویش …
Read More »پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر لی
فیصل آباد (پاکستان امیج)پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر لی ۔پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوار 6لاکھ 35ہزار ٹن سے تجاوز کرگئی جس کی وجہ سے پاکستان کھجور پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔کھجور کی مجموعی پیداوارمیں سے صرف15فیصد حصہ برآمد کررہاہے جو 98ہزار ٹن کے قریب ہے …
Read More »نئے مالی سال کے آغاز پر سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج) نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے …
Read More »6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم سوال اٹھا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے سوالات اٹھاتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق 6امیدواروں کے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا،6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں …
Read More »بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں کی واپسی کو روک دیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں کی واپسی کے عمل کو روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر 7رکنی کمیٹی کسی بھی رہنما کی شمولیت کا فیصلہ کرے گی،قیادت کی رہائی تک کسی بھی رہنما کی …
Read More »انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت 8 جولائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج …
Read More »ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت درآمدی اشیاءپر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
اسلام آباد(پاکستان امیج )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ ایف بی آر نے کیلشیم،کلوروفارم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ پر 10فیصد، لیووفلکسوسین پر 31دسمبر تک 10اور یکم جنوری سے 20 فیصد ڈیوٹی عائد کردی۔ایف بی آر کی جانب سے بیج کی گریڈنگ، سارٹنگ …
Read More »محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت 4 جولائی تک ملتوی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت 4 جولائی تک ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے بطور اعتراض کیس درخواست پر سماعت کی۔ رجسٹرار آفس نے درخواست گزار پر …
Read More »
Pakistan Image