اسلام آباد(پاکستان امیج ) بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار663 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار700 میگاواٹ ہے جبکہ پیداوار 20 ہزار 37 میگاواٹ ہے اور اس تناسب سے ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 663 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ملک میں پن بجلی ذرائع …
Read More »پاکستان
کراچی سے متعدد پروازیں تاخیر کا شکار،کئی منسوخ
کراچی (پاکستان امیج )کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے تاخیر کاشکار ،متعدد منسوخ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304دو گھنٹے تاخیر کاشکار ،کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے …
Read More »کے پی میں 9 دہشت گردوں کی ہلاکت، قوم کو اپنے جوانوں پر فخر ہے: شہباز شریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا قیامِ امن کے لئے غیر متزلزل عزم لائقِ تحسین ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے خیبر پختونخوا کے علاقوں تیراہ، خیبر، لکی مروت میں آپریشن پر پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی پذیرائی کی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز …
Read More »ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رواں مالی سال میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کا ریلیف صارفین کو منتقل نہیں کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے …
Read More »عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی جبکہ جج افضل مجوکا نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے وکیل 4 یا 8 جولائی میں سے ایک روز اپنے دلائل …
Read More »بجٹ میں نئے ٹیکسز: عوام پر بوجھ بڑھایا جا رہا ہے، شاہد خاقان
کراچی(پاکستان امیج )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر انوکھے طریقوں سے بوجھ بڑھایا جا رہا ہے۔ احتساب عدالت کراچی میں پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے نیب ریفرنس کی سماعت کے موقع پر عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم …
Read More »مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر سماعت، الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت مانگ لی
لاہور(پاکستان امیج)الیکشن ٹریبونل میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں وزیراعلیٰ پنجاب کی کامیابی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے جواب ٹریبونل میں جمع کرا دیا گیا،جواب میں کہا …
Read More »سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب کرلی جبکہ جج طاہرعباس سپرا نے غیر حاضر ملزمان کے بلاضمانتی وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آخری موقع ہے اگر آئندہ سماعت پر حاضری یقینی نہ …
Read More »عدت کیس شریعت کے بھی خلاف ہے اور ہائیکورٹ، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے بھی،سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ عدت کیس شریعت کے بھی خلاف ہے اور ہائیکورٹ، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے بھی،اس مقدمے کوختم ہونا چاہئے ملزمان کو بھی بری ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں میڈیا سے …
Read More »الیکشن کمیشن خودمختار آئینی ادارہ ہے،کوئی غیرآئینی کام ہوا ہے تو سپریم کورٹ بالکل اڑا دے گی،چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ الیکشن کمیشن خودمختار آئینی ادارہ ہے،کوئی غیرآئینی کام ہوا ہے تو سپریم کورٹ بالکل اڑا دے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مختصر وقفے کے بعددوبارہ شروع ہوئی،چیف جسٹس پاکستان …
Read More »
Pakistan Image