ساہیوال؛ پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق

ساہیوال(پاکستان امیج) اڈا گیمبر کے قریب پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 5سالہ بیٹا ریلوے ٹریک کے درمیان جا کر کھڑا ہو گیا ،ماں دیوانہ وار بچنے گئی تو دونوں ٹرین کی زد میں آگئے،پولیس کے مطابق خاتون کی سیما بی بی اور بچے کی حیدر کے نام سے شناخت ہوئی، مسلم ٹاؤن کے رہائشی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *