اسلام آ باد(پاکستان امیج ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔مقدمے سے بری ہونے والے ملزمان میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، شہریار آفریدی، فیصل جاوید، راجہ …
Read More »پاکستان
ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے کیس میں شوہر کی عبور ی ضمانت خارج
لاہور(پاکستان امیج) سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے کیس میں اُن کے شوہر محمد جمیل کی عبوری ضمانت خارج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج قمرعباس نے سماعت کرتے ہوئے سابقہ ماڈل کے شوہر محمد جمیل کی عبوری ضمانت …
Read More »عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کروانے کی درخواست پر حکومت اور جیل انتظامیہ سے جواب طلب
راولپنڈی (پاکستان امیج )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹیوں سےملاقات کی درخواست پر حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے حکومت ، وزارت داخلہ اور جیل انتظامیہ سےجواب طلب کرلیا۔ …
Read More »کراچی کے قبرستان سے انسانی دھڑ برآمد، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا ہے۔ پولیس کے مطابق قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا، دھڑ کے ہاتھ اور پاؤں کٹے ہوئے ہیں جب کہ دھڑ بھی دوحصوں میں ملا ہے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ دھڑ کو قانونی کارروائی کےلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور …
Read More »وزیر اعلیٰ کا ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے پر پیغام
لاہور( پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپورٹس جرنلسٹ کھیل کے جوش و خروش کو ہم تک پہنچاتے ہیں۔نوجوانوں میں سپورٹس کا جذبہ بیدار کرنے کے لئے سپورٹس جرنلسٹ کا کردار انتہائی اہم ہے۔ پنجاب خاص طور پر لاہور میں سپورٹس جرنلسٹ کی رپورٹنگ قابل تعریف ہے۔ سپورٹس …
Read More »190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی گئی،احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر …
Read More »مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی
لاہور (پاکستان امیج )ادارہ شماریات نے جون 2024 کی مہنگائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جون میں مئی کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح 12.57 فیصد ریکارڈ کی گئی ، شہری علاقوں میں مہنگائی میں 0.58 فیصد اضافہ ریکارڈ …
Read More »سوات: نجی سکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
سوات (پاکستان امیج ) تحصیل مٹہ میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 19بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے ٹانگار میں نجی سکول کی چھت گری جس کے نتیجے میں 19 بچے زخمی ہوئے ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکول میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور بچوں کو طبی امداد کے لئے …
Read More »شاہد خاقان عباسی اپنی سیاسی جماعت کب لانچ کر نے جارہے ہیں ؟ تاریخ اور نام کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ کو 6 جولائی کو لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ نوتشکیل شدہ سیاسی جماعت کے کنوینر شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ پاس کیا گیا ہے، بجٹ میں پھر مفاد پرست ٹولے کو چھوٹ دے دی گئی ہے، حکومت کو سب سے …
Read More »یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات کو بلاجواز قرار دیا ہے اور ان …
Read More »
Pakistan Image