پاکستان

پی ٹی آئی قیادت کا فواد چوہدری سے رابطہ، درخواست کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے فواد چوہدری سے رابطے کیے ہیں، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے فواد چوہدری سے پارٹی پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور اسد قیصر نے فواد چوہدری سے رابطہ کیا ہے۔کے پی …

Read More »

آئی ایم ایف نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا لیکن کتنی؟ جان کر ہی پسینہ رکنے کا نام نہ لے

اسلام آباد (پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے، …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اورگردو نواح میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، پنجاب، خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں بھی موسم گرم رہے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بالاکوٹ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات، راولپنڈی، جہلم،سیالکوٹ میں بھی بارش متوقع ہے۔محکمہ …

Read More »

بجٹ کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق تعمیراتی شعبےمیں بہتری اور اپنا گھر بنانےکا خواب پورا نہ ہوسکا،سستا میٹیریل ملنا مشکل ہوگیا،بجٹ پیش ہونے کےبعد تعمیراتی سامان پچیس فیصدمہنگا ہوگیا۔ مارکیٹ میں سیمنٹ کی بوری 1500روپےکی ہوگئی،جبکہ تعمیراتی سامان کی قیمتوں …

Read More »

محسن نقوی کی کندھ کوٹ حملے کی مذمت، پولیس نے جرأت کے ساتھ ڈاکوﺅں کا مقابلہ کیا :وزیرداخلہ

کندھ کوٹ(پاکستان امیج )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔محسن نقوی نے کہا …

Read More »

پلاسٹک کی آلودگی کو ختم کرنا ہماری ذمہ داری ہے: مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی ماحولیاتی خطرہ ہے اور اسے ختم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ ورلڈ پلاسٹک بیگ فری ڈے پر ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج ہم صوبہ بھر میں پلاسٹک بیگ کے استعمال کو ختم کرنے کے لئے اپنے عزم کی …

Read More »

میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس نافذ، 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا ؟ جانیے

ا سلام آباد ( پاکستان امیج) گندم کی مصنوعات آٹا ،میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس نافذ کر دیا گیا جبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ “جنگ ” کے مطابق ایف بی آر نے فنانس ایکٹ 2024-2025 کے ذریعے گندم کی مصنوعات بشمول آٹا میدہ …

Read More »

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا مگر کتنا؟ جانیے

لاہور (پاکستان امیج) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد غیر اعلانیہ طور پر انٹر سٹی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ “جیو نیوز” کے مطابق ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، ٹرانسپورٹرز نے مختلف روٹس پر کرایوں میں 10روپے سے200 روپے تک ازخود اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان …

Read More »

کراچی میں ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی،باقی دالیں بھی مہنگی

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کی مارکیٹ میں ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے میں 69 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس کے بعد قیمت 295 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ مونگ کی دال 60 روپے مہنگی ہوکر 330 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی جبکہ کابلی چنے 60 روپے …

Read More »

شیر افضل مروت کے ’ہتھنی‘ سے تشبیہ دیئے جانے پر فواد چوہدری کا جواب بھی آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا شیر افضل مروت کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے، ان کا سیاست میں کردار ہی کیا ہے؟ روزنامہ جنگ کے مطابق جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے سوال کیا ہے کہ حادثاتی …

Read More »