پاکستان

مرغی کا گوشت مزید سستا، قیمت 400روپے فی کلو سے بھی نیچے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو گوشت 24 روپے سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 24 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 392 روپے مقرر کر دی گئی۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 260 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کا …

Read More »

آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل

لاہور(پاکستان امیج ) آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ کے معاملے پر سیکرٹری فوڈ پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور کو معطل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ملتان کیخلاف بھی انضباطی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر سرگودھا کو ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی …

Read More »

مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سوات میں جو ہوا وہ ہم سب کیلئے باعث فکر ہے۔ اگر …

Read More »

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان، متوقع تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور عرب ممالک میں نئے اسلامی سال کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ فلکیاتی پیرا میٹرز کے مطابق پاکستان میں 7 جولائی کو نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ 7 جولائی کو چاند نظر آنے کی صورت میں ملک میں نئے اسلامی سال کا آغاز 8 جولائی …

Read More »

بجٹ کی وجہ سے کتنے کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے،مفتاح اسماعیل تنخواہ دار طبقے کی آواز بن گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ کی وجہ سے ایک سے ڈیڑھ کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے۔ ملک خطرے میں ہے تو سب کا ہے، تنخواہ دار طبقے نے تو ٹھیکہ نہیں لے رکھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کے دودھ پر بھی ٹیکس …

Read More »

دوران عدت نکاح کیس: ایک ماہ میں فیصلے کے حکم کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(پاکستان امیج )دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خاور مانیکا کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں اپیلوں پر فیصلے کے لئے ایک ماہ کے …

Read More »

کیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں،چیف جسٹس پاکستان بنچ پر اعتراض اٹھانے والوں پر برہم

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کرنے پر چیف جسٹس پاکستان اور بنچ تشکیل پر اعتراض اٹھانے پر سپریم کورٹ برہم ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں،بہت ہو گیا، معاملہ …

Read More »

احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی

لاہور (پاکستان امیج ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت لاہور کے جج ندیم گلزار نے ریفرنس پر سماعت کی، وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین ایڈووکیٹ نے پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی جبکہ حمزہ شہباز کے وکلاءکی جانب سے …

Read More »

پارٹی اختلافات، عمران خان نے دونوں گروپوں کو ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں مبینہ اختلافات پر بانی نے دونوں دھڑوں کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے بلا لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا پیغام ملا ہے، ملک سے باہر ہوں واپس آ کر …

Read More »

عام انتخابات میں نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے صدر ن لیگ میاں نواز شریف کی عام انتخابات میں کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب کر لئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے جج انوار حسین نے عام انتخابات میں حلقہ این اے 130 سے میاں نواز شریف کی کامیابی کیخلاف حریف امیدوار …

Read More »