کراچی (پاکستان امیج)محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کے پیش نظر محرم الحرام میں متعدد علماء کی تقاریر پر پابندی لگادی۔ جیو نیوز کے مطابق آئی جی سندھ کی جانب سے صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھا گیا جس میں سفارش کی گئی تھی کہ سندھ بھر کے 13 اضلاع کے 143 علماء اشتعال انگیز تقاریر کی وجہ سے …
Read More »پاکستان
ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع
اسلام آباد(پاکستان امیج )ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ وکیل شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ …
Read More »لاہور میں اکیلی خاتون کو سڑک پر ہراساں کرنے والا عادی ملزم گرفتار کرلیا گیا
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے مزنگ کے علاقے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا جس کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔ آج نیوز کے مطابق سیف سٹی کیمروں میں دیکھا گیا کہ رات کےوقت سڑک پرایک شخص خاتون کا پیچھا کر رہا ہے، ملزم خاتون کو ہراساں کرنےکی کوشش میں پیچھے پیچھےچلتا …
Read More »پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ جانئے
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد تھرپارکر، عمرکوٹ، سکھر، لاڑکانہ، قمبراورشہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا …
Read More »عمران خان کو جیل میں سہولیات دلوانے کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لکھا۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط …
Read More »پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا آرڈر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی طرف سے جاری کیا گیا ہےتاہم مقامی افراد کی شکایت اور سیکیورٹی اداروں کی رپورٹ پر جلسے کا …
Read More »’ تحریک انصاف کو چاہیئے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرے کیونکہ۔ ۔ ۔ ‘ سابق گورنر عمران اسماعیل کھل کر بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج) سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر آج بھی عمران خان واپس آئے اور دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائیں تب بھی انھیں سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنی ہوگی تحریک انصاف کو چاہیئے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کریں عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کو مشورہ دے دیا کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت …
Read More »حج پر گئی پاکستانی خاتون کے ہاں مدینہ منورہ میں بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا گیا؟ جانئے
جدہ (پاکستان امیج) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے ہاں صحت مند لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے، مدینہ منورہ میں پیدا ہونے کی مناسبت سے والدین کی خوشیاں دوبالا اور بچے کا نام ’محمد‘ رکھا گیا۔ پاکستان حج میڈیکل مشن مدینہ منورہ کی لیڈی ڈاکٹرز اور نرسوں نے ماں اور بچے کی بہترین دیکھ …
Read More »لیگی رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا دی
لاہور (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر وارڈن پر لگژری گاڑی چڑھا دی، ٹریفک وارڈن حافظ شہزاد کے روکنے کےباوجودثاقب برجیس کی مزاحمت کی ویڈیو سامنےآگئی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ شمالی چھاؤنی کےقریب ٹریفک سگنل پر پیش آیا جب ٹریفک اہلکاروں …
Read More »احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد پولیس سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)رفاقت تنولی بازیابی کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد پولیس سے استفسار کیا کہ میں نے آپ کو پوچھنے کیلئے بلایا تھا کہ احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی جی نے کہا کہ پولیس نے ایک گھنٹے سے زیادہ وقت تک مظاہرین …
Read More »
Pakistan Image