چچی نے اپنے بھتیجے کو قتل کر دیا، افسوسناک وجہ بھی سامنے آ گئی

مظفر گڑھ (پاکستان امیج )روہیلانوالی میں چچی نے پانچ سالہ بھتیجے کو قتل کر دیا ۔

پولیس کے مطابق بچے کی تلاش کے دوران گھر میں موجود صندوق سے بچے کی لاش ملی ، اس دوران چچی پر شک ہوا اور ملزمہ کو تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا جس دوران اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ۔ چچی نے بتایا کہ مقتول طاہر نے میرے بچوں کو مارا تھا اور میں نے غصے میں اس کا گلا دبا دیا جس سے موت ہو گئی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *