مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی نے سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مستردکر دیں،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے نوٹ میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل آئین کے مطابق مخصوص نشستیں نہیں لے سکتی،پی ٹی آئی بطور سیاسی جماعت قانون اور آئین پر پورا اترتی ہے،پی ٹی آئی بحیثیت جماعت مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی قانونی و آئینی حقدار ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *