اسلام آباد (پاکستان امیج )الیکٹرانک جرائم کے انسداد ایکٹ کے سیکشن 30 پر عملدرآمد کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ۔
نوٹیفکیشن کےمطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پانچ ارکان پر مشتمل ہو گی، آئی جی اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کنویئر ہوں گے ، کمیٹی مجرموں کی نشاندہی کر کے ان پر قانون کے مطابق مقدمہ چلائے گی ، کمیٹی بد نیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم کے ذریعے پاکستان میں افراتفری ، بدنظمی پھیلانے والوں کیخلاف تحقیقات کرے گی ، پولیس ہیڈکواٹر جے آئی ٹی کو معاونت فراہم کرے گا،
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image