کراچی(پاکستان امیج)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے نجف فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف334 منسوخ ہو گئی،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر504،
کراچی سے کوئٹہ جانے والی ا یئر بلیو کی پرواز پی اے 402،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر524،522کینسل کر دی گئی۔
اسی طرح کراچی سے ملتان ا یئر بلیو کی پروازپی ای 807،کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پروازپی ایف 145،143،کراچی سے کوئٹہ کی پی آئی اے کی پرواز پی کے310 منسوخ کر دی گئی، کراچی سے لاہور پی آئی اے کی پرواز پی کے306 ،کراچی سے سکھر پی آئِی اے پرواز پی کے 536 ،کراچی سے اسلام آباد پی آئی اے کی دوسری پرواز 368،کراچی سے سکردو پی آئی کی کی پرواز پی کے 455 منسوخ کر دی گئی۔
Pakistan Image