بلوچستان میں سکول چھوڑنے کی شرح میں کمی کیلئے ارلی وارننگ سسٹم کا آغاز

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں سکول چھوڑنے کی شرح کم کرنے کیلئے ارلی وارننگ سسٹم کا آغاز کردیا گیا.

محکمہ تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ ارلی وارننگ سسٹم کے تحت سکول چھوڑنے والے بچوں کی بر وقت نشاندہی کی جائے گی، سافٹ ویئر کے ذریعے طالب علم کی کارکردگی کو جانچا جائے گا۔

صوبائی محکمہ تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ سکول انتظامیہ والدین کے تعاون سے ایسے بچوں کیلئے اقدامات اٹھائے گی جو تعلیم ادھوری چھوڑ کر سکول آنا بند کر دیتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *