نوکنڈی سے سبی تک ریلوے ٹریک اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد،کوئٹہ (پاکستان امیج) ریکوڈک منصوبے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ریلویز نے نوکنڈی سے سبی تک 600 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات خان نے بتایا ہے کہ ریلوے لائن بیرون ممالک سے منگوائی جائے گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ٹریک اپ گریڈیشن کا کام آئندہ برس فروری میں شروع ہو گا، 360 ملین ڈالر کے اخراجات آئیں گے، منصوبہ تین سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *