مستونگ (پاکستان امیج)مستونگ فائرنگ, محکمہ تعلیم کے کوسٹر پر فائرنگ 4 افراد زخمی
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے گروہ میں مسلح افراد کی فائرنگ
مسلح افراد نے محکمہ تعلیم بلوچستان کی کوسٹر بس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا،
مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے،
دو زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے فوری طور پر کوئٹہ منتقل کردیا گیا،
محکمہ تعلیم کی کوسٹر بس کوئٹہ سے پنجگور جا رہی تھی،
Pakistan Image