مستونگ (پاکستان امیج)سیشن جج مستونگ کے گاڑی پر ولی خان پھاٹک پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا
قاتلانہ حملے میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ اور گن مین موقعے پر شہید ہوئے۔
ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری شدید زخمی
جج صاحبان کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے۔۔پولیس
انکی گاڑی پر حملہ ولی خان بائی پاس پر ریلوے پھاٹک پے ہوا
تاہم سرکاری سطح پر اسکی تصدیق ابھی تک نہیں ہوئی
Pakistan Image