کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر دو گروہوں میں تصادم دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق اور زخمی کو سول ہسپتال پہنچایا گیا۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image