اسلام آباد/کوئٹہ(پاکستان امیج)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس رول ماڈل ایوارڈ تقریب منعقد کی گئی جس میں مارکیٹوں کے بزنس لیڈرز کو ان کی تاجروں کیلئے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز سے نوازا گیا۔ گورنر بلوچستان ملک عبد الولی خان کاکٹر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ ،غیر قانونی رکشوں کیخلاف کارروائی 5بند ،24چالان
کوئٹہ (پاکستان امیج) کمشنر کوئٹہ ڈویڑن حمزہ شفقات کی ہدایت پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویڑن وحید شریف عمرانی نے اسپنی روڈ سی پیک چوک پر غیر قانونی اور دونمبر جعلی رکشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 05غیر قانونی رکشے بند جبکہ کاغذات نہ رکھنے، کم عمر اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس رکشہ چلانے پر 24 ڈرائیوروں کو موقع پر …
Read More »کوئٹہ میں شہادت پانے والے صوبیدارقیصر رحیم سپرد خاک
کوٹ ادو (پاکستان امیج) کوئٹہ کےعلاقےولی تنگی میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پانے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ آج شہید کے آبائی علاقےکوٹ ادو میں ادا کردی گئی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں عسکری و سول …
Read More »دھماکے میں زخمی ہونیوالے پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ کراچی منتقل
کوئٹہ(پاکستان امیج)دھماکے میں زخمی ہونے والے پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔ حافظ حمد اللہ کو وزیراعلی بلوچستان کے خصوصی طیارے میں کراچی منتقل کیا گیا، مولانا واسع اور حافظ حمد اللہ کے خاندان کے افراد بھی ان کے ساتھ کراچی گئے ہیں۔حافظ حمد اللہ کا کراچی کے نجی ہسپتال میں علاج جاری …
Read More »کوئٹہ؛ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان شہید
کوئٹہ(پاکستان امیج) ولی تنگی کوئٹہ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا صوبیدار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 14ستمبر کو دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جہاں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے دوران …
Read More »جے یو آئی رہنما اور ان کے ساتھیوں پر حملہ قابل مذمت ہے، ملزمان کو گرفتار کیا جائے، ڈاکٹر مالک
تربت (پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے جے یا آئی کے رہنما حافظ حمداللہ اور ان کے ساتھیوں پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے جمعیت علما ئے اسلام کی …
Read More »حافظ حمد اللہ کے قافلے پر بم حملہ سوچی سمجھی تخریب کاری ہے، میر اسرار زہری
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے اپنے ایک مزمتی بیان میں کہا ہیکہ مستونگ میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سینیٹر حافظ حمد اللہ کے قافلے پر بم حملے کوایک سوچی سمجھی تخریب کاری قرار دیکر انکی شدید الفاط میں مذمت کی گئی ہے۔ میر اسراراللہ خان زہری نے کہا …
Read More »ایرانی بارڈر 18 ستمبر تک نہیں کھولا گیا تو سی پیک کو بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیں گے، آل پارٹیز پنجگور
پنجگور (پاکستان امیج) پنجگور کے کاروباری شخصیات بارڈر بچاﺅ تحریک کے نجیب سلیم اشفاق آدم محمد نواز نے بارڈر سے منسلک دیگر کاروباری شخصیات اور سیاسی رہنما¶ں بی این پی مینگل کے ضلعی صدر حاجی عبدالغفار شمبے زئی بی این پی عوامی کے ضلعی آرگنائزر رحمدل بلوچ ڈپٹی آرگنائزر جلیل احمد سیلانی نیشنل پارٹی کے سیف اللہ سیفی یوسی چیئرمین …
Read More »ہم پر حملہ ریاست پر حملہ ہے، دشمن پاکستان میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، غفور حیدری
کوئٹہ(پاکستان امیج)جمعیت علماءاسلام پاکستان نے مستونگ میں مرکزی رہنماءمولاناحافظ حمداللہ پر دھماکے کے خلاف آج کوئٹہ میں شٹرڈاﺅن ہڑتال کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مارنے والے سے بچانے والا زیادہ طاقت ور ہے ان قوتوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ جمعیت علمائے اسلام ان شہیدوں کی جماعت ہے جنہوں نے انگریزوں کو خطے سے بھگایاجمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ …
Read More »وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کی سنڈیمن ہسپتال میں حافظ حمد اللہ کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے سول سنڈیمن اسپتال میں زیر علاج جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ جمعرات کی شام سول سنڈیمن اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے مستونگ کے قریب بم دھماکے میں زخمی ہونے والے …
Read More »
Pakistan Image