پروگرام کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں مہارتوں کی فراہمی ہے۔جان اچکزئی

کوئٹہ(پاکستان امیج )۔محکمہ اطلاعات بلوچستان کا نجی شعبہ کے اشتراک سے بلوچستان کی یوتھ کے لیۓ ڈیجٹل میڈیا ٹریننگ کا اہتمام

نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ۔ٹریننگ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 30 طلباء و طالبات کو شامل کیا جاۓ گا ۔

۔منتخب طلباء وطالبات کو آئی ٹی ٹیکنالوجی ،ای کامرس ،ایمیزون،ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی ٹریننگ دی جاۓ گی۔

۔پروگرام کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں مہارتوں کی فراہمی ہے۔

۔بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو تربیت کی فراہمی کے زریعہ باوقار روزگار کے حصول کے قابل بنایا جاۓ گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *