کوئٹہـ (پاکستان امیج)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی پاکستان انجینئرنگ کونسل کی سالانہ تقریب میں شرکت کی نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کی سالانہ میٹنگ کا کوئٹہ میں انعقاد خوش آئند اقدام ہےپاکستان کی ترقی و خوشحالی میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہےصوبہ بلوچستان سے ملک کا …
Read More »صوبائی خبریں
مستونگ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،تعداد 60ہو گئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)مستونگ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60ہو گئی،محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ سی ایم ایچ میں 18، سول ہسپتال میں 3زخمی زیرعلاج ہیں،دھماکے کے مزید 4زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Read More »سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ثمینہ ممتاز زہری کی تجاویز پر قانون سازی کی منظوری دیدی
اسلام آباد، کوئٹہ (پاکستان امیج) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی تجویز کردہ اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پیش کردہ پہلی تجویز میں میں کہا گیا کہ پرائیویٹ اسپتالوں کو بھی عصمت دری کے متاثرین کو مفت میڈیکو لیگل امداد فراہم کرنا چاہیے …
Read More »کیسکو کی کارروائیاں، بلوں کی عدم ادائیگی پر 404 نادہندگان کے کنکشنز منقطع
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف خصوصی مہم صوبہ کے تمام آپریشن سرکلز میں جاری ہے ۔اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی ہدایات پر کیسکوکی ٹیموںنے ہفتے کے روز بھی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہرسمیت صوبہ کے تمام علاقوںمیں کارروائیاں کیں۔اس دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 97نادہندگان کے کنکشنز بلوںکی عدم …
Read More »تخریب کاروں سے نمٹنے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جمال رئیسانی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران صوبائی وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد کھبی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے۔ہمارے قانون نافذ کرنے والے سیکورٹی اہلکار بہادری سے دہشتگرد عناصر اور انکے سہولت کاروں سے اہنی ہاتھوں سے نمٹے گے۔انہوں نے مستونگ واقعہ میں …
Read More »دہشت گردوں کو بیرونی ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی بھی حاصل ہے،آرمی چیف
کوئٹہ(پاکستان امیج)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو مستونگ اور ژوب میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی بریفنگ میں وفاقی وزیر داخلہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور اہم صوبائی وزراء کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری حکام نے بھی شرکت کی شرکاء …
Read More »سانحہ مستونگ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج) نگراں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر علی مردان ڈومکی سے نگران وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی ، آئی جی پولیس اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی ملاقات ،سانحہ مستونگ سے متعلق نگران وزیر اعلیٰ کو پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ہفتہ کو نگراں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر علی مردان ڈومکی سے نگران وزیر …
Read More »مستونگ دھماکے کے شہداء کیلئے 20 لاکھ، زخمیوں کیلئے 10 لاکھ امداد کا اعلان کیا جائے، صادق سنجرانی
کوئٹہ(پاکستان امیج)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلی بلوچستان سے امید ہے کہ وہ مستونگ دھماکے کے شہداءاور زخمیوں کے لئے پیکج کا اعلان کرینگے،نگراں وزیر اعظم اور نگراں وزیر اعلیٰ بلو چستان سے مطالبہ ہے کہ مستونگ دھماکے کے شہداءکے لئے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لئے 10 لاکھ کی امداد کا اعلان کیا …
Read More »آرمی چیف نے فوراً بلوچستان کا دورہ کرکے بلوچستان کی عوام کے دل جیت لیے ہیں،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے فوراً بلوچستان کا دورہ کرکے بلوچستان کی عوام کے دل جیت لیے ہیں۔ آرمی چیف نے مستونگ سانحے کے بعد جس طرح سے لواحقین کے غم میں شریک ہو کر غمگساری کی ہے اُس پر بلوچستان کی عوام اُنکے شکرگزار ہیں۔ بلوچستان کی عوام کے نزدیک …
Read More »مستونگ خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے مستونگ خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 53 تک پہنچ گئی جبکہ 60 سے زائد زخمی بتائے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مستونگ میں گزشتہ روز مصروف بازار میں واقع مدینہ مسجد کے قریبی علاقے کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر …
Read More »
Pakistan Image