کوئٹہ، اسلام آباد(پاکستان امیج)میر عبدالقدوس بزنجو کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمائ سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات کی سابق وزیراعلی وبلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر عبدلقدوس بزنجو کی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات ، دونوں رہنماں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر دونوں رہنماں میں مزید ملاقاتوں اور رابطے برقراررکھنے پر اتفاق بھی کیا اور ملک میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیااس موقع پر میر عبدالوہاب بزنجو بھی موجود تھے
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image