کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال ،شہر کے تمام تندور بند

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں تندور مالکان کی ہڑتال جاری ہے ،شہر کے تمام تندور بند ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق تندور ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ پرائس لسٹ میں تندور کی روٹی کی قیمت میں کمی منظور نہیں،ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ تندوروں پر افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر مزدوروں کے خلاف کارروائی بند کی جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *