شوبز

شرم نہیں آتی؟ سنی دیول میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ حرکت پر غصے میں آگئے، ویڈیو وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر شدید علالت کے باعث ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ اسی دوران میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ نے دھرمیندر کے خاندان کو شدید اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس افسوسناک صورتحال کے باوجود، فوٹوگرافرز دھرمیندر کی رہائش گاہ اور اسپتال کے باہر مسلسل موجود ہیں اور …

Read More »

پوسٹ پارٹم ڈپریشن کے دوران کیسے خطرناک خیالات آتے تھے؟ ثروت گیلانی کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)شوبز کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے پاکستان میں پوسٹ پارٹم ڈپریشن (زچگی کے بعد ڈپریشن) کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ثروت گیلانی نے ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد انہیں خود اس بیماری کی علامات محسوس ہوئیں، جن میں گھبراہٹ، سانس لینے میں دشواری، رات …

Read More »

گووندا کی طبیعت سنبھل گئی، اسپتال سے ڈسچارج، اداکار نے بے ہوشی کی اصل وجہ خود بتا دی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ کے معروف اداکار گووندا کو اچانک طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم اب ان کی حالت بہتر ہے اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ گووندا گزشتہ شب اپنے گھر میں اچانک بے ہوش ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ممبئی کے …

Read More »

سوشل میڈیا پر ارجن کپور کا مذاق اڑانے والوں کو ارسلان خان کا دوٹوک پیغام

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی ماڈل و اداکار ارسلان خان نے بالی وڈ اسٹار ارجن کپور کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں ارسلان خان نے لکھا کہ انہیں دکھ ہوتا ہے جب وہ دیکھتے ہیں کہ ارجن کپور کی ہر پوسٹ پر لوگ منفی تبصرے کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا، …

Read More »

53 کروڑ کے فراڈ کیس کا حتمی چالان جمع، نادیہ کے شوہر عاطف خان سمیت 6 افراد ملزم نامزد

کراچی(پاکستان امیج) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے نجی کمپنی سے 53 کروڑ کے فراڈ کے مقدمے کا حتمی چالان پیش کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جنوبی کی عدالت میں نجی کمپنی سے 53 کروڑ روپے سے زائدکے فراڈ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران ایف آئی اے کارپوریٹ …

Read More »

بالی وڈ اسٹار گووندا گر پڑے یا گرایا گیا؟ اسپتال میں داخل! حالت جان کر ہوش اُڑ جائیں

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کے مشہور اداکار گووندا کو منگل کی رات دیر گئے گھر میں گرنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ اداکار کے وکیل اور قریبی دوست للِت بندل کے مطابق گووندہ کچھ عرصے سے طبی طور پر کمزوری محسوس کر رہے تھے۔ اسپتال منتقل کرنے سے قبل وہ …

Read More »

دھرمیندر کی موت پر تعزیتی پوسٹ، مداحوں نے میرا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ میرا ایک بار پھر خبروں میں آگئیں جب انہوں نے بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمیندرا کے انتقال کی جھوٹی خبر کو سچ مان کر سوشل میڈیا پر افسوس کا اظہار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے بڑے اداروں جیسے انڈیا ٹوڈے، اے بی پی نیوز، نیوز 18، اور ہندوستان ٹائمز نے منگل کی صبح دھرمیندرا کے …

Read More »

اذان سمیع خان کیسی خاتون سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے دل کی بات بتادی

کراچی(پاکستان امیج) معروف اداکار و گلوکار اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ ان کی کوئی ذاتی ضرورت نہیں، اور وہ کسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے شادی نہیں کریں گے۔ انہوں نے یہ بات ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران کہی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، محبت اور شادی کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔ اذان …

Read More »

آئمہ بیگ اور زین احمد کی طلاق؟ افواہیں زور پکڑ گئیں

کراچی (پاکستان امیج)معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ فیشن ڈیزائنر زین احمد نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شادی کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ زین احمد کے اس غیر متوقع اقدام کے بعد مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ دونوں کے درمیان علیحدگی …

Read More »

شعیب ملک اورثنا جاوید کی نئی تصاویر سے علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ معروف اداکارثنا جاوید گزشتہ کئی دنوں سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، ان کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی تھیں کہ دونوں میں علیحدگی ہوگئی مگر وائرل ہونے والی نئی تصاویر نے اپنی دکان چمکانے والوں کا منہ بند کردیا۔ گزشتہ …

Read More »