شوبز

ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کی تصدیق کردی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ کی حالیہ پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے والی اداکار ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریاڈیس سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کرنے کی تصدیق کردی۔ بالی وڈ فلم ’دھرندر‘، ’را ون‘، ’راجنیتی‘، اور ’اوم شانتی اوم‘ سمیت درجنوں فلموں میں اداکارہ کے جوہر دکھانے والے ارجن رامپال نے حال ہی …

Read More »

پاکستانی بالرز کی شاندار کارکردگی، بھارت کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

دبئی(پاکستان امیج)انڈر19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 241 رنز کا ہدف دے دیا انڈر19 ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان اہم میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا، پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے خلاف بھارت کی پہلی وکٹ 29 رنز پر گری، بھارت کا مجموعی …

Read More »

سندھ حکومت نے پاکستان مخالف انڈین فلم دھرندھر کے جواب میں فلم بنانے کا اعلان کردیا

کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت نے پاکستان کیخلاف ریلیز ہونے والی بھارتی فلم دھرندھر کے جواب میں میرا لیاری فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ و مانس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اس سلسلے میں ایکس پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی فلم پاکستان کیخلاف سازش ہے، اگلے ماہ لیاری …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ کے عملے کی چاندی، گلوکارہ نے 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے اقدام نے ان کے مداحوں سمیت ہر کسی کو دنگ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ٹور میں ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالرکمانے والی امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ نے اپنےعملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے کر کمال کر ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 36 برس کی گلوکارہ نے …

Read More »

پانچ سو روپے ماہانہ کمانے والے کپل شرما اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟، جان کر دنگ رہ جائیں گے

ممبئی(پاکستان امیج)مشہور انڈین کامیڈین اور اداکار کپل شرما ان دنوں دو وجوہات کی بنا پر خبروں میں ہیں۔ ایک جانب ان کی فلم ’کس کس کو پیار کروں ٹو‘ 12 دسمبر کو ریلیز ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ممبئی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ سیزن فور کی ایک قسط میں خصوصی شرکت کی ہے جو …

Read More »

یمنیٰ زیدی کو ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا سامنا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنٰی زیدی اپنی شاندار اداکاری اور متنوع کرداروں کے باعث بے حد مقبول ہیں۔ وہ ٹی وی اور فلم دونوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔ یمنٰی کے مشہور ڈراموں میں بختاور، پری زاد، پیار کے صدقے، رازِ الفت، تیرے بن، گزارش، تھکن، ذرا یاد کر، عشقِ لا، یہ رہا …

Read More »

پاکستان مخالف فلم کی نمائش کی اجازت نہیں! جانیں کون کون سے ممالک نے بھارتی فلم دھرندر پر پابندی لگا دی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی جاسوسی تھرلر فلم دھرندر کو چھ خلیجی ممالک (بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات) نے پاکستان مخالف مواد کی وجہ سے نمائش کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ فلم میں اکشے کھنہ پر فلمایا گیا بحرینی زبان کا ایک گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور نئے ریکارڈ قائم کر …

Read More »

میرے بیان پر کچھ لوگوں نے تیلی دکھا کر آگ بھڑکائی، ندا یاسر

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں تنازع بننے والے اپنے بیان کو اچھالنے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خیر میں نے اپنے بیان پر معذرت کرلی اب کسی کو دل برا نہیں رکھنا چاہیے۔ کراچی میں منعقدہ 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے وقت صحافی سے …

Read More »

لکس اسٹائل ایوارڈ، ہانیہ عامر سال کی بہترین اداکارہ قرار

دبئی (پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سال 2025 کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈ 2025 کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شوبز ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگائے۔ ایوارڈ کی تقریب میں عابدہ پروین نے عارفانہ کلام پیش کر کے سماں باندھا۔ …

Read More »

نامعلوم افراد نے شوٹنگ رکوادی، صائمہ کو 2 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا، ہدایتکارہ سنگیتا

لاہور(پاکستان امیج)لالی ووڈ کی مشہور ہدایتکارہ سنگیتا نے نامعلوم افراد کی جانب سے ڈرامے کی شوٹنگ رکوانے پر مقدمہ درج کروا دیا۔ ہدایتکار سید نور اور دیگر کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سنگیتا نے بتایا کہ ان کے ڈرامے کی ریکارڈنگ کے دوران نامعلوم افراد نے سیٹ پر فنکاروں کو دھمکایا اور ہراساں کیا۔ ادکارہ سنگیتا کا …

Read More »
RSS
Follow by Email