نیویارک(پاکستان امیج معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز کو حال ہی میں ترکی کے شہر استنبول میں واقع معروف فیشن برانڈ کے اسٹور میں داخلے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹور کے سیکیورٹی گارڈز نے جینیفر لوپیز سے کہا کہ اندر جگہ موجود نہیں اور گلوکارہ کو اندر جانے سے روک دیا جس پر …
Read More »شوبز
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت، میرب علی کے بھائی کا ردعمل وائرل ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ ہانیہ عامر کو حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر کے ایک کنسرٹ میں پہلی قطار میں دیکھا گیا، جس پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے سامنے آئے ہیں۔ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ اور اداکارہ و ماڈل میرب علی کے سابق منگیتر گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں موجودگی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی …
Read More »ایوب کھوسہ کو ڈراموں میں اداکاری کرنے کا موقع کیسے ملا؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے سینئر اداکار ایوب کھوسہ نے شوبز میں آنے کی دلچسپ داستان سنا دی۔ اداکار ایوب کھوسہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران شوبز انڈسٹری میں اپنے سفر کے آغاز کا دلچسپ واقعہ شیئر کیا۔ میزبان کے سوال پر کہ وہ پی ٹی وی میں کیسے …
Read More »ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت، دونوں پھر ڈیٹ کر رہے ہیں؟
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ ہانیہ عامر کی حال ہی میں ان کے ایکس اور گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ہانیہ کی اپنے سابق بوائے فرینڈ اور میرب علی کے سابق منگیتر گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں موجودگی اور ان کی ویڈیوز و تصاویر منظر عام پر آنے …
Read More »سلمان خان کے باڈی کارڈ شیرا کے والد انتقال کرگئے
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے قریبی ساتھی اور باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی عرف شیرا کے والد سندر سنگھ جولی انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیرا کے والد کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے اس بیماری سے لڑ رہے تھے، 88 برس کی عمر میں وہ اس بیماری کے باعث …
Read More »معروف بھارتی اداکارہ کے بھائی کو سرعام قتل کردیا گیا
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ہما قریشی کے چچا زاد بھائی آصف قریشی کو ان کے گھر کے باہر قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کی رات دہلی کے نظام الدین علاقے میں پارکنگ کے تنازع پر اداکارہ ہما قریشی کے چچا زاد بھائی آصف قریشی کو چاقو مار کر قتل کیا گیا۔ یہ واقعہ رات …
Read More »سوشل میڈیا پر لوگ ہمارے بارے میں ایسا بھی لکھتے ہیں جو پڑھنا مشکل ہوتا ہے: طوبیٰ انوار
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انوار نے ٹرول کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو تنبیہ کی ہے۔ ان دنوں اداکار آغا علی اور طوبیٰ انوار جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیے جانے والے ڈرامہ سیریل مہرہ میں دکھائی دے رہے ہیں اور دونوں کی جوڑی کو ناظرین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ جیو ڈیجیٹل کو دیے گئے خصوصی …
Read More »شیر اور فجر کی محبت کا نیا موڑ! ڈرامہ شیر کی 23ویں قسط نے دیکھنے والوں کو جھنجھوڑ دیا، اگلی قسط کا بے صبری سے انتظار کیوں؟
کراچی (پاکستان امیج)ڈرامہ سیریل شیر کی 23ویں قسط نے ناظرین کے دلوں کو ایک بار پھر جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے،ڈرامے میں دکھائی گئی جذباتی کشمکش، خاندانی دشمنی، اور ممنوعہ محبت کے موضوعات نے ناظرین کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ شیر زمان اور فجر کی کہانی ایک نئے اور سنسنی خیز موڑ پر آ پہنچی ہے جہاں نہ صرف …
Read More »عتیقہ اوڈھو کو ’’میری شادی خطرے میں ہے‘‘بیان کے بعد شادی کے پیغامات موصول ہونے لگے
کراچی(پاکستان امیج)سینئر پاکستانی اداکارہ اور خوبصورتی کی پہچان عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ ان کے حالیہ تبصرے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ”میری شادی خطرے میں ہے“، کے بعد سوشل میڈیا پر ہمدردی کے پیغامات اور حتیٰ کہ شادی کے رشتوں کی بھرمار ہوگئی ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے نے حال ہی میں اپنے ایک بیان کے باعث …
Read More »آئمہ بیگ کو کنسرٹ میں کورین گانے پر پرفارمنس دینے پر ٹرولنگ کا سامنا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میوزک انڈسٹری کی گلوکارہ آئمہ بیگ حال ہی میں کینیڈا میں ایک کنسرٹ میں پرفارم کرتی نظر آئیں۔ انہوں نے اپنے مشہور گانوں پر پرفارمنس دی جن کو وہاں موجود شائقین نے خوب سراہا تاہم ایک خاص گانے پر ان کی پرفارمنس انٹرنیٹ پر زیرِ بحث آگئی ہے۔ آئمہ بیگ نے اپنے مشہور گانوں پر شاندار پرفارم …
Read More »
Pakistan Image