شوبز

’35 دن تک اغوا رہا، روشنی نہیں دیکھی‘، حسن احمد نے اپنے اغوا کی کہانی بتادی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار و ماڈل حسن احمد نے اپنی اغوا کی کہانی بتادی۔ حسن احمد حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے کیرئیر اور ذاتی زندگی سمیت ان کے اغوا واقعے کا بھی سوال کیا۔ حسن احمد نے بتایا کہ ’میں ایک رات شوٹ سے فارغ ہونے کے بعد …

Read More »

بچوں کے عالمی دن پر صبا قمر کا اہم پیغام

کراچی (پاکستان امیج)بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ اور یونیسف پاکستان کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے چائلڈ رائٹس، صبا قمر نے پاکستان میں بچوں کے حقوق اجاگر کرنے پر زور دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں صبا قمر نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ’’ایک ساتھ …

Read More »

ماہرہ خان نے صبا قمر سے خاموش دشمنی کے سوال پر لب کشائی کردی

کراچی (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکارہ صبا قمر سے مبینہ خاموش رقابت پر لب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکارہ اپنی نئی فلم ’نیلوفر‘ کی تشہیر کے لیے ساتھی اداکار فواد خان کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں۔ اس دوران شو میں شریک ایک مداح نے سوال …

Read More »

رنویر سنگھ کی لیاری میں انٹری، پاکستان مخالف فلم میں بے نظیر بھٹو کی تصاویر بھی شامل

کراچی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی ایک اور پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بن گیا ہے۔ فلم کے ٹریلر میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے لیاری کو جنگ کے میدان کے طور پر دکھایا گیا ہے جبکہ فلم میں مرکزی …

Read More »

لیاری گینگ وار کی بالی وڈ میں انٹری! سنجے دت چوہدری اسلم اور اکشے کھنہ رحمان ڈکیت کے روپ میں نظر آئیں گے؟

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ، ارجن رامپال اور اکشے کھنہ کی نئی فلم دھریندھر کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا جو سوشل میڈیا پر خوب سرخیوں میں ہے لیکن ناظرین کا خیال ہے کہ فلم کا سب سے بڑا چیلنج سنسر بورڈ ہو سکتا ہے جو اس کی کامیابی میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ فینز نے سوشل میڈیا …

Read More »

خود کی نہ ہوسکی تو دوسروں کی شادیوں سے نہ حسد کریں؛ روبی انعم کا مشی خان کو جواب

لاہور(پاکستان امیج)شوبز انڈسٹری کی چکاچوند جتنی مسرور کن ہے اتنی ہی تلخ اور تکلیف دہ بھی ہے، کسی بھی اور شعبے کی طرح بھی یہاں عداوتیں، تلخیاں اور مخالفت کا زور زورا رہتا ہے۔ ایک نیا پینڈورا باکس سینئر اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین روبی انعم نے اپنے ایک انٹرویو میں کھول دیا جس میں انھوں نے اداکارہ مشی خان کو …

Read More »

نورا فتیحی سمیت متعدد بالی ووڈ ستاروں کی داؤد ابراہیم کی پارٹیز میں شرکت کا انکشاف

کراچی(پاکستان امیج)نورا فتیحی، شردھا کپور سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات پر انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی مبینہ ڈرگ پارٹیوں میں شرکت کا الزام لگ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کے اینٹی نارکوٹکس سیل نے داؤد ابراہیم سے منسلک ایک مبینہ بین الاقوامی ڈرگ نیٹ ورک کی تحقیقات کے دوران کئی بالی وڈ اداکاروں کے نام سامنے آنے کا …

Read More »

دیپیکا پڈوکون نے بھاری معاوضے والی فلمیں چھوڑنے کی وجہ بتادی

کراچی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بھاری معاوضے والی متعدد فلموں کو چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو میں دپیکا پڈوکون نے بتایا کہ انہوں نے کئی ایسے ’’بڑے معاوضے‘‘ ٹھکرائے جو ان کی قدروں اور اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتے تھے کیونکہ صرف پیسہ ان کے فیصلوں پر اثرانداز نہیں ہوسکتا۔ واضح رہے …

Read More »

شوبز شخصیات کا شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر شدید ردعمل

کراچی(پاکستان امیج)معروف ٹی وی اینکر و صحافی شاہزیب خانزادہ کے ساتھ لندن میں ہراسانی کے واقعے کی پاکستانی شوبز شخصیات نے شدید مذمت کی ہے۔ شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ہراسانی کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نامعلوم شخص اُنہیں ان کی اہلیہ کے ہمراہ شاپنگ مال میں ہراساں کر رہا تھا۔ نامعلوم شخص …

Read More »

فیروز خان کی پوسٹ پر سابقہ اور موجودہ اہلیہ لڑ پڑیں، اداکار نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی

لاہور(پاکستان امیج)اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان اور موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں۔ انسٹاگرام پر اداکار کی ایک پوسٹ وائرل ہے جس پر سابقہ اہلیہ نے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے اپنے بچوں کے لیے یونیفارم کا مطالبہ کیا اور لکھا کہ برائے مہربانی سردیوں کے کپڑے اور یونیفارم بھجوادیں۔ علیزے کی جانب …

Read More »