اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ ای ٹی پی بی میں ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے محکمے کے ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی۔ بجٹ 2025-26 کے نوٹیفکیشن کے مطابق ای ٹی پی بی ملازمین …
Read More »شوبز
کمار سانو پر سنگین الزامات، گلوکار نے سابقہ اہلیہ پر ہتک عزت کا مقدمہ کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار کمار سانو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ کوئی نیا گانا نہیں بلکہ ایک قانونی تنازع ہے۔ گلوکار نے اپنی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹہ چاریہ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس نے شوبز حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ …
Read More »بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ سری لیلا نے اپنی نازیبا اے آئی تصاویر وائرل ہونے پر پولیس میں شکایت درج کروادی۔ سری لیلا نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی نوٹ شیئر کیا جس میں ان کی اے آئی کے ذریعے تیار کی گئی جعلی تصاویر کے باعث ہونے والی ذہنی اذیت اور صدمے کا اظہار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ حال ہی …
Read More »آپ کو شرم نہیں آتی؟ راکھی ساونت بہار کے وزیر اعلیٰ کی حرکت پر برس پڑیں، معافی کا مطالبہ
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا اور کہا کہ میں نتیش کمار کی بے حد عزت کرتی ہوں لیکن یہ انہوں نے کیا حرکت کی؟ ان …
Read More »علیزے شاہ ندا یاسر اور صبا فیصل کی ٹرولنگ پر خوش، بیان وائرل
کراچی پاکستان امیج)کم عمری میں فلم ’سپر اسٹار‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ میں ڈاکٹر دعا کے کردار سے بے پناہ مقبول ہوئیں۔ حالیہ دنوں میں علیزے شاہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا دو ٹوک اور بے باک تبصرہ ہے، جس میں وہ شوبز انڈسٹری …
Read More »حنا نیازی کی متنازع ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اینکر اور انفوٹینمنٹ شو ’سنو تو سہی‘ کی میزبان حنا نیازی اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا شو نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی ہے۔ حال ہی میں حنا نیازی نے اپنی پسند کے شخص سے شادی کی اور شادی کی تمام تقریبات میں ان کے حسین انداز …
Read More »رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور(پاکستان امیج)ماضی میں اداکاری اور گلوکاری سے وابستہ رہنے والی رابی پیرزادہ اب ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر، مصورہ اور خطاط کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔ ایک بڑے تنازع کے بعد ان کی زندگی میں آنے والی روحانی تبدیلی نے انہیں ایک نیا راستہ دکھایا اور انہوں نے اسلامی طرزِ زندگی کو اپنایا۔ اس تبدیلی کے بعد رابی نے …
Read More »ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کی تصدیق کردی
ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ کی حالیہ پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے والی اداکار ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریاڈیس سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کرنے کی تصدیق کردی۔ بالی وڈ فلم ’دھرندر‘، ’را ون‘، ’راجنیتی‘، اور ’اوم شانتی اوم‘ سمیت درجنوں فلموں میں اداکارہ کے جوہر دکھانے والے ارجن رامپال نے حال ہی …
Read More »پاکستانی بالرز کی شاندار کارکردگی، بھارت کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
دبئی(پاکستان امیج)انڈر19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 241 رنز کا ہدف دے دیا انڈر19 ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان اہم میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا، پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے خلاف بھارت کی پہلی وکٹ 29 رنز پر گری، بھارت کا مجموعی …
Read More »سندھ حکومت نے پاکستان مخالف انڈین فلم دھرندھر کے جواب میں فلم بنانے کا اعلان کردیا
کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت نے پاکستان کیخلاف ریلیز ہونے والی بھارتی فلم دھرندھر کے جواب میں میرا لیاری فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ و مانس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اس سلسلے میں ایکس پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی فلم پاکستان کیخلاف سازش ہے، اگلے ماہ لیاری …
Read More »
Pakistan Image